کراچی : سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔سمندی طوفان کراچی کے جنوب سے 1040 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب …
Read More »موسمییات
لاہور کا نوحہ: تحریر سالار سلیمان
آج ہم سیاست پر بات نہیں کریں گے، آج ہم ایک اور اہم موضوع پر بات کریں گے جو اصل میں پاکستانی کیلئے اہم ہے۔ گزشتہ دنوں میری نظر سے لاہور کی فضائی تصویر گزری، یہ تصویر کم اور نوحہ زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ میں نے اس تصویر کی تصدیق کیلئے گوگل ارتھ کھولا، لاہور کو ایکسپلور کیا۔ آپ یقین …
Read More »واشنگٹن اورمشرقی امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان
امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے، ملک بھر میں ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں مشرقی امریکا میں شدید برفانی طوفان سے زندگی معطل ہو کر رہ گئی، شمالی کیرولینا، جنوبی کیرولینا، جارجیا اور فلوریڈا میں برف باری کے ساتھ ساتھ چلنے والی تیز ہواؤں نے بجلی کا …
Read More »ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کیس، لاہور ہائی کورٹ کا جوڈیشل واٹر کمیشن کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
لاہور ہائی کورٹ میں ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کیس کی سماعت میں عدالت نے جوڈیشل واٹر کمیشن کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار ک دیا ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی،، جوڈیشل واٹر کمیشن نے اپنی رپورٹ پیش کر دی، پی ایس ایل، ہارس اینڈ کیٹل شو اور پاک آسٹریلیا سیریز کے لیے ٹریفک …
Read More »بلوچستان،سیلاب سے متاثرہ دور دراز ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا آپریشن جاری
حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دور دراز ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے ترجمان پاک بحریہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں خوراک، پینے کا صاف پانی اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کی گئیں، پاک بحریہ کی میڈیکل ٹیموں نے مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے جہاں لوگوں کو علاج اور ادویات کی سہولتیں …
Read More »ملک بھر میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری، خنکی میں اضافہ
لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں،موسم کا حال بتانے والوں نے سرما بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا …
Read More »بلوچستان میں بارش نے تباہی مچا دی، زندگی مفلوج، ایمرجنسی نافذ، تعلیمی ادارے بند
بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ گوادر میں سیلابی صورتحال سے زندگی مفلوج ہوگئی۔ متاثرہ علاقوں میں سکولوں غیر معینہ مدت کے لئے بند جبکہ سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ضلع گوادر، کیچ اور پسنی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا، گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا …
Read More »گلیات میں برفباری، سردی بڑھ گئی، لوگ گھروں میں محصور
گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات، استور، شگر، مری اور آزاد کشمیر سمیت تمام علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کئی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث …
Read More »بارش کی جھڑی، گردوغبار میں لپٹی ہر چیز دُھل گئی، درخت سرسبز
ملک بھر میں بارش کی جھڑی، لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، چہرے خوشی جھوم اٹھے،، مری میں برفباری نے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا،، اسلام، راولپنڈی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بادل برسنے سے موسم دلفریب ہوگیا۔ بہاولنگر، کندیاں، قائد آباد، قصور اور دیگر کئی علاقوں میں بھی ابر رحمت برسا۔ …
Read More »واشنگٹن میں نئے سال کی پہلی برفباری، نظام زندگی درہم برہم
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے سکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ ریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs