موسمییات

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، آسمان سے برستی بوندوں نے موسم کا مزا دوبالا کر دیا، گلیات، مظفر آباد میں بارش اور برفباری نے نظارے حسین بنا دیئے،محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کے رنگ، لاہور سمیت کئی شہروں میں …

Read More »

مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل، کراچی میں بارش کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ہرنائی، کوہلو، ژوب، بارکھان، زیارت، پشین، گوادر اور لسبیلہ سمیت بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ملک بھر میں موسم خشک، بلوچستان میں بارش کا امکان

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے …

Read More »

کراچی میں آئندہ ہفتے بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی پیش گوئی کردی، چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں 5 اور6 جنوری کو موسم سرماکی دوسری بارش کا امکان ہے اور اس سے قبل 4جنوری سے شہر میں بونداباندی بھی ہوسکتی ہے،سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی …

Read More »

میرپورخاص پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین بھی چونک گئے

عالمی انڈیکس میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں میرپورخاص کا نام سرفہرست آیا تو ماہرین کے ساتھ شہری بھی چونک گئے، ماہرین نے کچرا جلانے کا دھواں، رہائشی علاقوں میں مویشی باڑے اور ٹوٹی سڑکوں کے باعث مسلسل اڑتے گرد و غبار کو آلودگی کی اہم وجوہات قرار دیا،جبکہ شہری بھی اس صورت حال پر تشویش میں مبتلا ہیں،ماحولیاتی …

Read More »

برازیل میں شدید بارشیں، 2 ڈیم ٹوٹ گئے

شمال مشرقی برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ حکومت نے اتمبے کے تمام رہائشیوں کو دریائے ویروگا کے کنارے سے فوری طور پر انخلاء کرنے کی ہدایت کی ہے، برازیل کے 50سے زائد شہر نومبر سے اب تک شدید بارشوں سے متاثر ہیں۔ بارشوں سے آئے سیلاب …

Read More »

چین شدید سردی کی لپیٹ میں، معمولات زندگی بری طرح متاثر

سردی کی شدید لہر نے چین کو لپیٹ میں لے لیا، وسطی اور مشرقی علاقوں میں برفباری کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔ برفباری کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت متاثر ہوئی، بعض مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ کو روکنا پڑا، صوبہ شیندونگ میں محکمہ موسمیات نے “ییلو الرٹ” جاری کردیا، شہریوں کو گھروں سے باہر نکلتے وقت …

Read More »

کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی، درجہ حرارت مزید گرے گا

جبکہ کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسے، جس کے بعد موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، گلشن حدید، سرجانی ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، جناح ٹرمینل، نارتھ کراچی، سعدی ٹاؤن، فیصل بیس اور …

Read More »

گلیات میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند، ملکہ کوہسار نے سفید چادر اوڑھ لی

گلیات میں بارش اور برفباری کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔ آزاد کشمیر میں بھی برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے، رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری نے رنگ جما دیا۔ آسمان سے چاندی برستے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کیا اور خوب انجوائے کرتے دکھائی دیئے۔ آزاد کشمیر کے …

Read More »

شہر قائد میں بارش کا امکان، درجہ حرارت گر جائے گا

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ہلکی بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی سسٹم 25دسمبر کو ملک میں داخل ہو سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26اور 27دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی 28 دسمبر سے سردی کی …

Read More »