لکی مروت: خیبرپختونخواہ کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ طارق زمان شام کے وقت گھر سے نکلا …
مزید پڑھیں »ایک گھر سے بہن اور بھائی کی لاشیں برآمد
راولپنڈی:راولپنڈی کے علاقہ صادق آباد میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، ایک گھر سے بہن اور بھائی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تھانہ صادق آباد پولیس کے مطابق دونوں نعشیں آفندی کالونی میں واقع …
مزید پڑھیں »ولیس مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو …
مزید پڑھیں »پنجاب پولیس نے 100 سے زائد ڈکیتیاں کرنے والا بین الاضلاعی موٹو پتلو گینگ گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او انور سعید کنگرا کے مطابق ڈاکوؤں موٹو پتلو سے 32 لاکھ روپے، 2 موٹرسائيکل اور 5 پستول برآمد ہوئے، ملزمان بینک کی اے ٹی ایم مشینوں، میڈیکل سٹوروں اور دکانداروں سمیت شہریوں …
مزید پڑھیں »لاہور: پولیس نے ایک ماہ میں 1320 ملزمان کو گرفتار کیا
لاہور : شہر میں جرائم کو روکنے اور جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں کے لئے گشت کرنے والی ڈولفن اور پیرو فورسز نے گزشتہ ماہ نومبر میں کارروائیاں کرتے ہوئے شہر سے 1320ملزمان کو گرفتار …
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت کا گیس کمپریسر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے سخت کارروائی کا حکم
لاہور : وفاقی حکومت نے قدرتی گیس کا پریشر بڑھانے کے لئے گیس صارفین پر کمپریسر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس پابندی کے مرتکب گیس صارفین کے خلاف مقدمات درج …
مزید پڑھیں »فیصل آباد ،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خود کشی کر لی
فیصل آباد:گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خاتون نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر 25 سالہ بشری بی بی زوجہ …
مزید پڑھیں »بیرسٹر فہد قتل کیس ، تینوں ملزموں کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد(ایمرا نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی نے بیرسٹر فہد …
مزید پڑھیں »پی آئی اے کا فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ سے غائب
اسلام آباد (ایمرا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا فلائٹ اسٹیورڈ (فضائی میزبان) ٹورنٹو ایئر پورٹ سے پر سرار طور پر غائب ہوگیا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اعجاز علی …
مزید پڑھیں »بلوچستان میں فورسز کی کارروائی ، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
خاران (ایمرانیوز) بلوچستان کے علاقے خاران میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، مارے گئے دہشت گرد نوشکی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے …
مزید پڑھیں »