وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،، سکردو میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا جب تک غریب لوگوں کو اوپرنہ لایا جائے، گلگت بلتستان ملک کے دوسرے حصوں کی نسبت ترقی میں پیچھے ہے، بلوچستان اور اندرون سندھ کے …
Read More »خواب کی تعبیر
خواب میں کنگن دیکھنا
یارہ یعنی کنگن خواب میں ایک جنس اور قسم ہاتھ کے کنگ یا کڑے کی ہوتی ہے۔ ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر کوئی مرد یہ دیکھے کہ اس نے کوئی کنگن ہاتھ میں پہنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے کہ کوئی تکلیف و زحمت اس کو پہنچے اور اگر وہ کنگن چاندی کا پہنچے ہوئے ہو …
Read More »خواب ِمیں سونے کی کان دیکھنا
ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی پہاڑ کو کھودا اور وہاں ایک کان سونے کی پائی تو دلیل ہے کہ وہ بموجب اپنی قدر کی کوئی ولایت و حکومت پائے اور اگر خواب دیکھنے والا مصلح و نیکو کار اور پارسا اور اہل دین ہو تو دلیل ہے کہ …
Read More »خواب میں یاقوت دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یاقوت سرخ یا سبز تھا تو دلیل ہے کہ کوئی عورت یاکنیز نیک و خوب اس کو حاصل ہوگی یا اس کے ہاں کوئی لڑکی خوبصورت پیدا ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کوئی یاقوت عیب دار تھا تو دلیل …
Read More »خواب میں کیڑے مکوڑے دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کیڑے مکوڑے جو کہ زمین پر رینگنے والے ہوں تاویل ان کی بموجب ان کی قدر و قیمت اور صلاحیت کے ہوتی ہے۔ کیونکہ جو کوئی ان میں سے جس قدر ادنیٰ درجہ کا ہو دلیل اس کی علم تعبیر کی رو سے کسی قوی تر دشمن پر ہوتی ہے …
Read More »حکومت نے اسٹیٹ بینک سے ایک ہفتے میں 16کھرب قرض لیا
کراچی(ایمرا نیوز) وفاقی حکومت نے اٹیٹ بینک آف پاکستان سے بجٹ اخراجات پورے کرنے کے لئے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لئے ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے 16کھرب روپے سے زائد رقم کا قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران حکومت نے بجٹ اخراجات پورے کرنے کے …
Read More »ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات 28 مارچ 2019) کا دن کیسا رہے گا
28مارچ جمعرات۔ گھریلو امور میں دلچسپی بڑھے گی۔ کاروبار کے سلسلہ میں آپ کی مصروفیات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ سرمایہ کاری میں دوستوں سے اختلافات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔28مارچ جمعرات۔ دوسرے افراد کے ساتھ پیدا شدہ اختلافات کے ختم ہونے کا امکان ہے۔ مشترکہ کاروبار میں کامیابی ہو سکے گی۔ رومانس میں ترقی کا عنصر غالب رہے گا۔28مارچ …
Read More »خوابوں کی تعبیر جانیئے
خواب ہر شخص دیکھتا ہے۔ دن کو بھی اور رات کو بھی ہر عمر میں مختلف قسم کے خواب انسان کو خوش اور پریشان کرتے ہیں اور اگر خواب یاد رہیں تو اس کی تعبیر انسان کو کئی اقسام کے وسوسوں میں گرفتار کر دیتی ہے۔ تعبیر تک پہنچنے کے لئے کچھ لوگ جنتریوں کا سہارا لیتے ہیں کچھ لوگ …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs