اسلام آباد(ایمرا نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تاحیات نااہلی کیس میں ریمارکس دیے کہ فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد چھوڑی تاہم کسی کو تاحیات نااہل کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی …
Read More »جرم وانصاف
ہائیکورٹ کی مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کی ہدایت
لاہور(ایمرا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کی۔چیف جسٹس امیر بھٹی نے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ سے استفسار کیا کہ کیا مریم نوازنے پہلے بھی پاسپورٹ واپسی کی درخواستیں دائر …
Read More »شاہنواز کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی ، والد ہ
اسلام آباد(ایمرا نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع کردی۔کینیڈاسے آنے والا مقتولہ سارہ انعام کاخاندان بھی آج پولیس کوبیان ریکارڈ کروائےگا۔دوسری جانب کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ نے کہا کہ مجھے ایاز امیر …
Read More »توہین عدالت : عمران پر کل فرد جرم عائد ہوگی
اسلام آباد(ایمرا نیوز)خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے معاملے پر سرکلر جاری کر دیا ہے۔جاری …
Read More »حلیم عادل شیخ نے سکیورٹی دینے کا مطالبہ کردیا
اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کو خط لکھا ہے جس میں انہیں دھمکی آمیز پیغامات ملنے کی تحقیقات اور مناسب سکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دھمکی آمیز ویڈیو کے خلاف ارسال خط کی کاپیاں مختلف اداروں کو بھی بھیج دیں جن …
Read More »ناظم جوکھیو قتل کیس، ملیر کورٹ نے ملزموں کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی
ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملیر کورٹ نے ملزموں کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے، پولیس ملزموں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی،ناظم جوکھیو کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری کی …
Read More »کاہنہ پولیس سٹیشن کے قریب فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی
لاہور میں کاہنہ پولیس سٹیشن کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ بیٹازخمی ہوگیا، سلامت علی نامی شخص بیوی زبیدہ اور بیٹے کے ہمراہ کار پر سوار جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے تنیجے میں سلامت اور اس کی بیوی موقع پر جاں بحق جبکہ بیٹا عاطف زخمی ہوگیا،،پولیس …
Read More »شاہ رخ جتوئی کے معاملے پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی،مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پر تنقید سے خوشی ہوتی ہے، شاہ رخ جتوئی کے معاملے پر یہ نہیں کہیں گے پچھلے راستے سے نکل گیا، شاہ رخ جتوئی کے معاملے پر جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو …
Read More »لاہور،نیوایئرنائٹ پرہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں، 36گرفتار
لاہور میں نیوایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کےخلاف مختلف کارروائیوں میں 36 افراد کو گرفتار کیا گیا ایس پی کینٹ کے مطابق باغبانپورہ، ہربنس پورہ، غازی آباد، فیکٹری ایریا اور ہیر میں کریک ڈاؤن ہوا، مناواں، باٹاپور، مصطفی آباد اور برکی میں بھی فائرنگ کرنیوالوں کے خلاف پولیس نے ایکشن کیا ، گرفتار ملزموں سے اسلحہ برآمد کر …
Read More »سال نو پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، عثمان بزدار کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سال نو پر ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، سال نو پر امن عامہ کی فضاء یقینی بنانے کیلئے عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل پولیس کو ضروری ہدایات کر دیں،عثمان بزدارکا کہنا ہےکہ سال نو پر ہلڑ بازی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs