جرم وانصاف

لکی مروت خودکش حملے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(ایمرا نیوز آن لائن): محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کے 3 سہولت کاروں کی شناخت ہوگئی ہے جن میں سرائے نورنگ کا …

Read More »

غداری کیس کی سماعت روکنے کیلئے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

(ایمرا نیوز آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کی کارروائی کو رکوانے کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں زیرسماعت سنگین غداری کیس کا فیصلہ گزشتہ ماہ محفوظ کیا تھا تاہم اسلام آباد ہائی …

Read More »

لاہور: امراض قلب کے ہسپتال پر دھاوا، 250 وکلا کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

(ایمرا نیوز آن لائن) لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں مبینہ طور پر ڈاکٹروں اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے، ہسپتال کی املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے والے 250 سے زائد وکلا کے خلاف 2 ایف آئی آر درج کرلی گئی ہیں۔ گزشتہ روز وکلا نے چند ہفتے قبل پنجاب انسٹیٹیوٹ آف …

Read More »

‘مجمع میں لوگوں نے نامناسب انداز میں ہاتھ لگایا’

(ایمرا نیوزآن لائن) سماجی رابطوں کی ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مقبول ہونے والی حریم شاہ کو بھی ایک ایونٹ کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے اپنی ٹوئٹ …

Read More »

پی آئی سی واقعہ پر وکلا اور ڈاکٹرز کا ایک دوسرے کیخلاف احتجاج، عوام پس گئے

لاہور(ایمرا نیوز آن لائن): پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کے افسوس ناک واقعے کے بعد وکلا اور ڈاکٹرز دونوں اپنی اپنی انا پر اڑ گئے اور ایک دوسرے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ پنجاب بار کونسل اور خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر پی آئی سی حملے میں ملوث 39 وکلا کی گرفتاری، پولیس تشدد …

Read More »

بھارت: خاتون ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

(ایمرا نیوزآن لائن) نئی دہلی: بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں خاتون ڈاکٹر سے اجتماعی زیادتی کے بعد اسے قتل کرنے والے چاروں ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست تلنگانہ میں خاتون ڈاکٹر سے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کے ملزمان پولیس کی حراست سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے جس …

Read More »

شام میں اسکول اور بازار پر فضائی حملوں میں بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

ادلب: شام میں اتحادی افواج نے اسکول اور بازار پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر ادلب کے علاقے میں فضائی حملے کیے گئے جس کی زد میں بازار اور اسکول بھی آگئے، حملے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں …

Read More »

عمران فاروق کیس: برطانوی چیف تفتیشی افسر کا اسلام آباد کی عدالت میں بیان ریکارڈ

(ایمرا نیوزآن لائن) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے برطانوی چیف تفتیشی افسر نے اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران تینوں گرفتار ملزمان معظم علی، محسن علی سید اور خالد شمیم کو سخت سیکیورٹی میں …

Read More »

بچیوں کو ہراساں کرنے کا الزام: کاشانہ لاہور کی سابق سپرنٹنڈنٹ کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(وقت نوزآن لائن) میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئرہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ یاد رہے افشاں لطیف کی ویڈیو چند روز قبل منظر عام پر آئی تھی جس میں دارالامان کاشانہ میں مقیم بچیوں کو مبینہ ہراساں کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ میں …

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سیکورٹی گارڈ پر دن دھاڑے فائرنگ، شدید زخمی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سیکورٹی گارڈ پر دن دھاڑے فائرنگ، گولی لگنے سے شدید زخمی (میڈیا 92نیوز آن لائن) سیکورٹی گارڈ پر فائرنگ وحدت روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر کے قریب کی گئی. دو موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی کے لیے دفتر جاتے ہوئے طاہر نامی سیکورٹی گارڈ پر گولی چلائی. ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ طاہر …

Read More »