کراچی کے مقامی لوگوں پر مختلف سرکاری اداروں کےدروازے بند ہو چکے: حافظ نعیم الرحمان
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا تمام محکموں میں کرپشن اور لوٹ مار ہے، پورے سندھ کا حال تباہ ہے، بارشوں میں پیپلزپارٹی اور اس کی حکومت مکمل طور پر بے نقاب ہوگئی۔
ان کا کہنا تھا کہ جتنا چاہو لوٹو اور کھاو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، پیپلز پارٹی نے خصوصاً شہر کو اپنی کھیتی بنا رکھا ہے، کراچی کے مقامی لوگوں پر مختلف سرکاری اداروں کے دروازے بند ہو چکے ہیں۔