صفحہ اول / انٹرنیشنل / ملائشیا نے شمالی کوریا سے اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا

ملائشیا نے شمالی کوریا سے اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا

ملائشیا اور شمالی کوریا کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی، کوالا لمپور نے پیانگ یانگ میں اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا
ملائشین وزارت خارجہ سے جاری بیان میں شمالی کوریا کے سفارتکاروں کو کوالا لمپور چھوڑنے کے لیے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے۔ کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب گزشتہ روز شمالی کوریا نے الزام لگایا کہ ملائشیا نے کورئین شہری کو امریکا کے حوالے کر دیا ہے۔ منی لانڈرنگ کے الزام میں زیر حراست کورئین شہری کو ملائشیا کی ایک عدالت نے امریکی حکام کے حوالے کرنےکا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب

غزہ: فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس کی صدارت کے لیے دوسری بار اسماعیل ہنیہ …