صفحہ اول / pin-post / رائیونڈ روڈ کے قریب کھیتوں سے پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں برآمد

رائیونڈ روڈ کے قریب کھیتوں سے پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں برآمد

رائیونڈ روڈ پر رائیاں پنڈ کے قریب کھیتوں سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو قبضے میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیس بک نے میانمار فوج کی نیوز سائٹ کا صفحہ ڈیلیٹ کر دیا

سماجی رابطوں کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے میانمار میں بغاوت کے …