صفحہ اول / pin-post / خاتون کو موبائل فون پر غیراخلاقی مواد بھیجنے والا ملزم پکڑا گیا لیکن پولیس کی تحویل میں آتے ہی کیا کام کردیا؟ یقین کرنا مشکل

خاتون کو موبائل فون پر غیراخلاقی مواد بھیجنے والا ملزم پکڑا گیا لیکن پولیس کی تحویل میں آتے ہی کیا کام کردیا؟ یقین کرنا مشکل

سائٹ ایریا پولیس نے موبائل فون پر غیر اخلاقی مواد بھیجنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ،گرفتاری کے فوری بعد ملزم نے نہ صرف پولیس بلکہ متاثرہ شہری سے بھی معافی مانگی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پرمقدمہ درج نہیں کیاگیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق کراچی کے علاقہ سائٹ اے پولیس کو ناظم آباد ایک نمبر کے رہائشی زاہد عالم نے تحریری درخواست دی تھی کہ ایک موبائل فون نمبرسے اس کی اہلیہ کو فون کرکے تنگ کیا جارہا ہے، متعلقہ شخص کومنع بھی کیا گیالیکن وہ باز نہیں نہ آیا اورغیراخلاقی مواد بھی بھیج رہا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحریری درخواست کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم معراج کو گرفتار کرلیا جونارتھ کراچی کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

”میں نے اپنے والد کو کہا کہ اگر آپ مجھے تھپڑ ماریں گے تو میں بھی آپ کو تھپڑ ماروں گی اور۔۔“کنگنا رناوت نے ماضی کاانتہائی حیران کن واقعہ سنا دی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں جگہ بناتی …