صفحہ اول / pin-post / سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ انتقال کر گئیں

سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ انتقال کر گئیں

سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔
سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی دنا بنت عبداللہ کی نماز جنازہ مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔ شہزادی دنا شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعود کی بیٹی تھیں۔
شہزادی کے انتقال پر سعودی عرب میں مختلف شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شاہی خاندان سے تعزیت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیس بک نے میانمار فوج کی نیوز سائٹ کا صفحہ ڈیلیٹ کر دیا

سماجی رابطوں کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے میانمار میں بغاوت کے …