صفحہ اول / pin-post / ملزم ہسپتال سے ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار

ملزم ہسپتال سے ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار

فیصل آباد میں ملزم ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت ہسپتال سے فرار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار ملزم اخلاق کو حالت غیر ہونے پر سول ہسپتال تھانہ سرگودھا روڈ لایا گیا جہاں سے وہ ہتھکڑیوں اور زنجیروں سمیت فرار ہو گیا ۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں سے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

”میں نے اپنے والد کو کہا کہ اگر آپ مجھے تھپڑ ماریں گے تو میں بھی آپ کو تھپڑ ماروں گی اور۔۔“کنگنا رناوت نے ماضی کاانتہائی حیران کن واقعہ سنا دی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں جگہ بناتی …