صفحہ اول / pin-post / کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بلے باز جان کی بازی ہار گیا

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بلے باز جان کی بازی ہار گیا

بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔
بھارتی میڈیاکے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان اسٹرائیک اینڈ پر موجود بیٹسمین نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ کتنی بالز باقی ہیں، پھر اچانک ہی ان کی حالت خراب ہوئی اور وہیں گرپڑے ، امپائر اور ساتھی بیٹسمین نے سینے کو دبایا مگر انھوں نے فیلڈ پر ہی اپنی آخری سانس لے لی۔ اس سے قبل جنوری میں بھی بھارت میں ایک 25 سالہ کرکٹر نے دوران میچ جان گنوا دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

”میں نے اپنے والد کو کہا کہ اگر آپ مجھے تھپڑ ماریں گے تو میں بھی آپ کو تھپڑ ماروں گی اور۔۔“کنگنا رناوت نے ماضی کاانتہائی حیران کن واقعہ سنا دی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں جگہ بناتی …