صفحہ اول / pin-post / اسلحہ کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نوجوانوں کو مہنگا پڑگیا، بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلحہ کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نوجوانوں کو مہنگا پڑگیا، بڑی مشکل میں پھنس گئے

نوجوان ٹک ٹاکر ز کو اسلحہ کیساتھ ویڈیو ز بنانا مہنگا پڑگیا اور پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ اورگولیاں بھی برآمد کی گئیں ہیں، گرفتار کیے جانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش اور ویڈیو بنانے کے لیے نوجوانوں کی ہلاکت کے واقعات بھی عام ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

”میں نے اپنے والد کو کہا کہ اگر آپ مجھے تھپڑ ماریں گے تو میں بھی آپ کو تھپڑ ماروں گی اور۔۔“کنگنا رناوت نے ماضی کاانتہائی حیران کن واقعہ سنا دی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں جگہ بناتی …