صفحہ اول / pin-post / لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی طویل علالت کے بعد 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

اہل خانہ کے مطابق اعجاز درانی کی عمر 88 برس تھی، وہ طویل عرصے سے بیمار تھے، اعجاز درانی کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

اعجاز درانی نے فلم ’ہیر رانجھا ‘ میں رانجھا کا کردار ادا کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

21 اپریل سے 50 سے 59 سال عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے …