صفحہ اول / pin-post / پاکستان کی مشہور گلوکارہ ریشماں کا بیٹا انتقال کر گیا

پاکستان کی مشہور گلوکارہ ریشماں کا بیٹا انتقال کر گیا

لاہور: پاکستان کی مشہور گلوکارہ ریشماں کا بیٹا انتقال کر گیاہے۔ 42 سالہ ساون کا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔ ساون خودبھی اچھے گلوکارتھے ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے 2021 کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 149 افراد انتقال کر گئے اور 6127 نئے کیسز بھی …