لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے 04 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔ ایڈیشنل ایس ایچ اواچھرہ سب انسپکٹر رضا عباس ایڈیشنل ایس ایچ اوریس کو رس تعینات۔انویسٹی گیشن ونگ سے سب انسپکٹر اظہر اسحاق کو ایڈیشنل ایس ایچ اواچھرہ تعینات کیا گیا۔ایڈیشنل ایس ایچ او مصطفی آباد سب انسپکٹر محمد ذکاءایڈیشنل ایس ایچ او سمن آباد تعینات۔
تھانہ سمن آباد سے سب انسپکٹر راو نعیم کو ایڈیشل ایس ایچ اومصطفی آباد تعینات کیا گیا۔ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر طارق علی کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری۔ ڈی آئی جی آپریشنزساجد کیانی کا تمام افسران کو فوری طور پر اپنی اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم۔
