صفحہ اول / pin-post / ایمرا باڈی اور پاک کرکٹ اکیڈمی کے درمیان ایم او یو پر دستخط

ایمرا باڈی اور پاک کرکٹ اکیڈمی کے درمیان ایم او یو پر دستخط

لاہور: ایمرا ممبران اور ان کے بچوں کے لیے خوشخبری ایمرا سنٹر سمیت لاہور کے تین علاقوں سبزہ زار،مرغزاراور ایمرا سنٹر میں کرکٹ نیٹ بنائیں گے ہیں. سبزہ زار اور مرغزار گراؤنڈ میں کرکٹ نیٹ پریکٹس جاری ہے. دس مارچ سے ایمرا سنٹر میں کرکٹ نیٹ پریکٹس کے لئے وکٹ بنائی جائے گی .جو دس مارچ کو مکمل ہوجائے گی اس حوالے سے ایمراباڈی کی جانب سے صدر ایمرا محمد آصف بٹ اور سیکرٹری ایمرا سلیم احمد شیخ اور پاک کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے طارق منیراوروسیم احمد نے ایم او یو پر دستخط کیے ہیں. اس موقع پر سئنیر صحافی عامر مرزا اور ایمرا کے جوائنٹ سیکرٹری خواجہ قادر، ممبر گورننگ باڈی اسرار خان بھی موجود تھے.

یہ بھی پڑھیں

ڈنڈا پریڈ نہیں کرسکتے، کھلاڑیوں کو خود ذمہ داری کا احساس کر کے میچ جتوانے ہیں،یونس خان

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیم کے ساتھ …