صفحہ اول / pin-post / گاہکوں کا سامان چوری کرنے والے کوے

گاہکوں کا سامان چوری کرنے والے کوے

الاسکا: کوّے اپنی چالاکی اور مکاری کےلیے مشہور ہیں لیکن الاسکا کے کووّں نے خریداری کرنے والے گاہکوں کا سامان چوری کرکے ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔
خبروں کے مطابق، امریکی ریاست الاسکا کے کچھ سپر اسٹورز سے خریداری کرنے والے بعض صارفین کا کہنا ہے کہ کووں نے ان کے سامان میں سے کھانے پینے کی چیزیں اتنی پھرتی اور مہارت سے چوری کی ہیں کہ وہ حیران رہ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے 2021 کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 149 افراد انتقال کر گئے اور 6127 نئے کیسز بھی …