صفحہ اول / pin-post / ملک میں چوبیس گھنٹے میں کورونا سے 98 اموات، 5329 نئے کیسز رجسٹرڈ

ملک میں چوبیس گھنٹے میں کورونا سے 98 اموات، 5329 نئے کیسز رجسٹرڈ

کورونا وائرس سے 98 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 124 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 5 ہزار 517 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 329 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 40 ہزار 584، سندھ میں 2 لاکھ 67 ہزار 612، خیبر پختونخوا میں 94 ہزار 880، بلوچستان میں 19 ہزار 999، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 70، اسلام آباد میں 63 ہزار 499 جبکہ آزاد کشمیر میں 13 ہزار 873 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے 2021 کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 149 افراد انتقال کر گئے اور 6127 نئے کیسز بھی …