صفحہ اول / شوبز / بہترین پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو نیشنل ایوارڈ دینےکا اعلان

بہترین پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو نیشنل ایوارڈ دینےکا اعلان

وفاقی حکومت اور آرٹس کونسل کراچی نے تمام ٹی وی چینلز کے ڈراموں کے لیے مشترکہ ایوارڈ دینےکا فیصلہ کیا ہے۔

آرٹس کونسل کراچی کے صدر احمد شاہ کا کہنا ہےکہ بہترین ڈرامہ اور بہترین فلم کا ایوارڈ وفاق دےگا،تمام ٹی وی چینلز کے ڈراموں کے اب مشترکہ ایوارڈ ہوں گے، اسے نیشنل ایوارڈ کی حیثیت حاصل ہوگی۔

صدر آرٹسل کونسل کا کہنا ہےکہ تمام چینلز سے ان کے بہترین ڈراموں کے نام حاصل کیے جائیں گے،متوقع طور پر دسمبر میں ان ایوارڈز کا انعقاد کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں

پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کا نقصان

ممبئی: راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کے نقصان …