صفحہ اول / کھیل / محمد رضوان نے کیلنڈرایئر میں سب سے زیادہ 752 ٹی20رنز بنا لیے

محمد رضوان نے کیلنڈرایئر میں سب سے زیادہ 752 ٹی20رنز بنا لیے

لاہور: محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف گیانا میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران محمد رضوان نے 46 رنز کی اننگز کھیل کر اپنے رنز کی تعداد 752تک پہنچا دی، انھوں نے یہ کارنامہ 14اننگز میں سر انجام دیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے پاس تھا،جنھوں نے 2019 کی20 اننگز میں 748 رنز بنائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

معین خان کو کس کام سے مزہ آتاہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)مختلف لوگوں کے مختلف مشاغل ہوتے ہیں اور انہیں وہ کام کرکے سکون ملتاہے …