صفحہ اول / لاھور نامہ / دھواں چھوڑنے والے موٹر سائیکل اور رکشوں کی ہوگی اب چھٹی

دھواں چھوڑنے والے موٹر سائیکل اور رکشوں کی ہوگی اب چھٹی

کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کےتحت دھواں چھوڑنے والے آٹو ، موٹر سائیکل رکشوں کا متبادل لانےکا فیصلہ کرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت دھواں چھوڑنے والے آٹو ، موٹر سائیکل، رکشوں کا متبادل لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ لاہور شہر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پرالیکٹر ک رکشے متعارف کرائے جائیں گے،کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کےتحت 1 ارب 30 کروڑ کی لاگت سے الیکٹرک رکشے خریدے جائیں گے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ لاہور کی جانب سے 1ارب30 کروڑ کے فنڈ مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ منصوبہ شروع کرنے کا مقصد شہر میں شورو غل اور فضائی آلودگی میں کمی لانا اور شہریوں کو سستی سفری سہولت بھی میسر آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کےاحکامات پر لاہورشہر کے چار تھانوں کے ایس ایچ …