صفحہ اول / مختلف / دنیا کی سب سے بڑی انڈور پھولوں کی نمائش

دنیا کی سب سے بڑی انڈور پھولوں کی نمائش

نیویارک(ایمرا نیوز/نیٹ نیوز) امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا کے پینسلوانیا کنونشن سینٹر میں دنیا کی سب سے بڑی انڈور پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔189ویں سالانہ فلا ڈلفیا فلاور شو میں10ایکڑ رقبے پر پھیلے حصے کو فلاور شوڈیزائنر نے رنگ برنگے پھولوں کی مدد سے جیتے جاگتے کینوس میں تبدیل کرڈالا ۔ رواں برس اس فلاور شو کی تھیمWater of Wondersرکھی گئی جس کے تحت ماہر فنکاروں کے تیار کردہ فن پارے اور دلچسپ آرٹ ورک دیکھنے والو ں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ: پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی،اشیائے ضروریہ کی دکانیں‌7 بجے بند کرنے کا حکم

سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق پابندیوں کا نیاحکم نامہ جاری کردیا۔ …