صفحہ اول / مختلف / عمران خان کا چودھری عبدالغفور سے ٹیلیفونک رابطہ

عمران خان کا چودھری عبدالغفور سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(میڈیا 92نیوز) سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مسلم لیگ ن کے باغی رہنما چودھری عبدالغفور میو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ عمران خان نے چودھری عبدالغفور میو کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔ عمران خان نے چوہدری عبدالغفور سے کہا کہ آپ کی پریس کانفرنس سنی عبدالغفور میو تم بہادر آدمی ہو۔تمہارے جیسے بندوں کو ہمیں ضرورت ہے آپ ہماری پارٹی کو جوائن کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

The EMRA dated 29-6-2021