صفحہ اول / مختلف / ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور اویس ملک کی زیر نگرانی ماہانہ میٹنگ کا اہتمام
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور اویس ملک کی زیر نگرانی ماہانہ میٹنگ کا اہتمام

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور اویس ملک کی زیر نگرانی ماہانہ میٹنگ کا اہتمام

لاہور (ایمرا نیوز آن لائن)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور اویس ملک کی زیر نگرانی ضلع کچہری میں ریونیو سٹاف اوراسسٹنٹ کمشنرز کیساتھ ماہانہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ میٹنگ میں آبیانہ اور ایگرکلچرل انکم ٹیکس کی ریکوری اور افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
دیکھئے مکمل رپورٹ صرف اس ویڈیو میں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اویس ملک نے بتایا کہ ضلع لاہور میں انتقالات پر عائد پابندی کے حوالے محکمہ ریونیو کے اعلیٰ افسران اس مسئلہ کے حل کے لیے نئی حکمت عملی تیار کر رہے ہیں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اویس ملک اسسٹنٹ کمشنرز پر مشتمل اپنی ٹیم کیساتھ ریکوری، ریکارڈ کی درستگی، بلندیوں کی تکمیل اور بطور کسٹوڈین ریونیو ریکارڈ نئے جذبے کیساتھ کام کرنے کےلیے پر عزم نظر آرہے ہیں

یہ بھی پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے کے اندر فٹبال انکلیو قائم، وزیر خارجہ نے افتتاح کیا

جرمنی میں قائم پاکستانی ایمبیسی کے اندر ایک فٹبال انکلیو قائم کر دیا گیا ہے …