دنیا کے تیز ترین انسان، جانیئے دلچسپ خبر
لاہور(ایمرا نیوز)
Luis Badillo Jr
یہ ایک پروفیشنل athlete نہیں ہے لیکن اس کو دیکھ کر ایسا بلکل بھی نہیں لگتا، یہ Miami سے تعلق رکھنے والا trainer دنیا کے تیز ترین پائوں رکھتا ہے، یہ اتنا تیز دوڑتا ہے کہ یہ دو مرتبہ Usain Bolt کو شکست دے سکتا ہے، آپ خود اس ویڈیو میں دیکھ لیں،
farid berli:
اس شخص نے یوٹیوب پر تباہی مچائی ہوئی ہے،یہ بھی ایک شاندار trainer ہےاور اس کی سپیڈ دیکھ کر سب کے ہوش اُڑ جاتے ہیں. اس کا کہنا ہے کہ میں یہاں لوگوں کو motivate کرنے آیا ہوں، ان کا ماننا ہے کہ جب آپ motivate ہوں گے تب ہی آپ اپنی زندگی میں کچھ بڑا حاصل کرسکتے ہیں.