چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق کا بڑا فیصلہ. ایچ آر ونگ کے زیر اہتمام ہونے والے کورٹ ایسوسی ایٹ کے عہدے کے تحریری امتحان نقل اور بےضابطگیوں کی شکایات
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق کا بڑا فیصلہ ،چیف جسٹس نے ایچ آر ونگ کے زیر اہتمام ہونے والے کورٹ ایسوسی ایٹ کے عہدے کے تحریری امتحان نقل اور بےضابطگیوں کی شکایات پر کلعدم قرار دیدیئے یہ امتحان ایڈیشنل ل رجسٹرار ایچ آر حاجی اصغر اور ڈپٹی رجسٹرار نصراللہ خان نیازی کی نگرانی میں ہوئے تھے ۔۔۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد انوار الحق نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی اور میرٹ کے بھرتیوں پر سخت ایکشن لیےلاہور ہائیکورٹ میں سال2018فروری میں کورٹ ایسوسی ایٹ کے عہدے کے لیےایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر حاجی اصغر اور ڈپٹی رجسٹرار نصراللہ خان نیازی کی زیر نگرانی امیدواروں کے تحریری امتحان لیا گیا اس امتحان میں نقل اور بےضابطگیوں سے متعلق چیف جسٹس کو درجنوں شکایات موصول ہوئیں تو چیف جسٹس نے معاملہ کی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی نے شکایات کو درست قرار دیدیں
چیف جسٹس انوار الحق نے معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کورٹ ایسوسی ایٹ کے عہدے کے لیے امیدوارون کے تحریری امتحان کو ہی کلعدم قرار دیدیا چیف جسٹس نے قرار دیا کہ میرٹ کے برعکس کام کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔۔۔