انوشکا اور ویرات نے ایسا کام کردیا کہ لوگ حیران رہ گئے
لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) اس سال کا آغاز انوشکا اور ویرات کے لیے بہت اچھا ہوا ہے، ویرات کوہلی کی قیادت میں انڈین کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو شکست دی. انوشکا اور ویرات ایک دوسرے کے ساتھ بہت اچھا وقت گزارہے ہیں. انوشکا اور ویرات نے اپنے حیران کن رویے سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لوگوں اور اپنے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے ہیں.رپورٹ کے مطابق انوشکا اور ویرات کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں لوکل گاڑیوں اور بسوں میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے.اس موقع پر ان کے ساتھ کوئی بھی سیکیورٹی موجود نہیں تھی.انوشکا اور ویرات کو اپنے اردگرد کوئی سیکیورٹی پسند نہیں ہے. وہ اکیلے وقت گزارنا چاہتے ہیں اور وہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے عام لوگوں کے ساتھ سفر کرنا چاہتے ہیں.عام لوگ انوشکا اور ویرات کو اپنے بیچ دیکھ کر حیران رہ گئے.انوشکا اور ویرات عام لوگوں کے بیچ میں بہت خوش تھے اور اچھا محسوس کررہے تھے.