Yearly Archives: 2019

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن کی جانب سے پی ٹی آئی کے دھرنے کو مجرا کہنے پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔

لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی حسن مرتضیٰ نے پنجاب اسمبلی میں مہنگائی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر 300 روپے پر پہنچ گیا اور حکومت کچھ نہیں کر پارہی، اس عوام پر کیا گزر رہی ہورہی ہوگی جس نے دھرنے میں مجرے اور بھنگڑے ڈالے۔ حسن مرتضیٰ کے بیان پر اسمبلی میں شور شرابا شروع ہوگیا …

Read More »

عام طور پر بلڈرز مکان مالکان سے کیے گئے وعدوں پر پورا نہیں اُترتے اور اکثر اپنے وعدوں کے برعکس کام کرتے ہیں اور ایسا ہی واقعہ چین میں بھی پیش آیا۔

(ایمرا نیوزآن لائن) چین کے شہر چانگشا میں حال ہی میں ایک بلڈر نے مالکان کو نئے رہائشی کمپلیکس میں پارک اور جھیل کے نام پر پلاسٹک کی جھیل بنا کر چونا لگادیا۔ رہائشی کمپلیکس کے مالکان کا کہنا ہے کہ بلڈر نے ان سے کمپلیکس میں جھیل اور پارک ویو بنانے کا کہا تھا لیکن یہ سب دیکھنے کے …

Read More »

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیا۔

(وقت نی2زآن لائن) مہوش حیات نے معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے ایک دلچسپ کیپشن لکھا۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اُبلے ہوئے چاولوں کی طرح سلوک کرے‘ مہوش حیات نے اپنے کیپشن میں مزید لکھا کہ ’آپ بریانی …

Read More »

لاہور: گلبرگ میں شادی کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی جہاں مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل دُلہن کو قتل کردیا۔

(ایمرا نیوزآن لائن) پولیس کے مطابق گلبرگ کی رہائشی مقتولہ حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا اور اس دوران اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لڑکی کو پکڑ لیا جس پر والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران موٹر سائیکل سوار مسلح افراد لڑکی کو …

Read More »

پاکستان کے معروف شیف گلزار نے اپنے سر پر جوتے مار کر انوکھا احتجاج کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

(ایمرا نیوزآن لائن) ہر کسی کا احتجاج کرنے کا انداز مختلف ہوتا ہے لیکن حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں شیف گلزار اپنے سر پر جوتے مارتے دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی …

Read More »

زارا نور عباس کی خواتین مہاجرین کو با اختیار بنانے کی کاوش

(ایمرا نیوزآن لائن) ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے پاکستان میں مقیم خواتین مہاجرین کو بااختیار بنانے کے لیے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) سے ہاتھ ملا لیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ان مہاجرین کی مشکل حالات میں بھی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر تعریف کی۔ زارا نور عباس …

Read More »

پی ایس ایل کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے، اس بار کھیلنے پاکستان ضرور آؤں گا: آملہ

(میڈٰیا92ینوزآن لائن) سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار کھیل کر خود تجربہ کروں گا۔ ‏ہاشم آملہ کے لیے 2019 کا ورلڈ کپ اچھا نہیں رہا تھا اور ورلڈکپ کے بعد اگست میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا …

Read More »

کراچی میں پرانی سبزی کے قریب فائرنگ سے پولیس کی جانب سے کرکٹ کھیلنے والا کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔

(ایمرا نیوز آن لائن) پولیس کے مطابق پرانی سبزی منڈی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا جس کی شناخت خلیل الرحمان کے نام سے ہوئی۔ مقتول کے کزن آغا وزیر نے میڈیا کو بتایا کہ مقتول طارق روڈ کا رہائشی تھا اور کوئٹہ جانے کے لیے گھر سے نکلا تھا، پرانی سبزی منڈی کے قریب …

Read More »

چوہدری شوگر مل کیس میں نیب کا ریفرنس فائل ہونے تک مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ہو گئی۔

(ایمرا نیوزآن لائن) چوہدری شوگر مل کیس کی سماعت احتساب لاہور کے جج امیر محمد خان کی سربراہی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر نے استفسار کیا کہ ریفرنس کب فائل کیا جا رہا ہے؟ جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ ابھی تحقیقات چل رہی ہے، مکمل ہونے پر فائل کر دیں گے۔ دوسری …

Read More »

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کے مقدمے سے باعزت بری کردیا۔

اسلام آباد(ایمرا نیوزآن لائن) پولیس نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقدمہ اخراج کی درخواست نمٹاتے ہوئے عرفان صدیقی کو بری کردیا۔ اس موقع پر عرفان صدیقی کے وکیل نے عدالت سے انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی ہدایت دینے کی استدعا کی …

Read More »