مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی میں حکمران جماعت حماس کا کہنا ہے کہ یہ حملہ گزشتہ ہفتے اسرائیلی حکام کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجداقصیٰ پر دھاوے کے جواب میں کیا گیا ہے۔اسرائیلی ایمرجنسی سروسز کا کہنا …
Read More »تازہ ترین
قرآن کی بے حرمتی‘ سعودی عرب کا ڈنمارک سے فوری کارروائی کا مطالبہ
ریاض : سعودی عرب نے ڈنمارک سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈنمارک کے ہم منصب لارس لوکے راسموسن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کرتے …
Read More »کعبہ کو غسل دینے کی روح پرورتقریب، اللہ کے گھر کا دروازہ کھول دیا گیا
مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب میں بیت اللہ کا دروازہ کھول دیاگیا،خانہ کعبہ کو غسل دینے کا عمل اور یہ تقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔خانہ کعبہ کو غسل دینے کا کام صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس کی نگرانی میں انجام دیاگیا،عرب میڈیا کے مطابق …
Read More »بھارتی سنسر بورڈ کا اکشے کمار کی نئی فلم کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار
ممبئی :بھارتی سنسر بورڈ نے ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’’اوہ مائی گاڈ2‘‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سنسر بورڈ نے فلم میں 35 تبدیلیوں کے ساتھ اکشے کمار کے کردار پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے فلم …
Read More »سنیتا مارشل کا طیارہ حادثہ کی شکار زارا عابد کیلئے انصاف کا مطالبہ
لاہور : معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کے حق میں اپنی آواز اٹھائی ہے۔ سنیتا مارشل نے نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں کہا کہ زارا عابد ایک باصلاحیت ماڈل تھیں اور وہ اپنے گھر کی واحد کفیل تھیں۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »فلم ’’جوان‘‘ کا نیا گانا ’’زندہ بندہ‘‘ ریلیز ہوتے ہی سپرہٹ ہو گیا
ممبئی : سپرسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’جوان‘‘ کا گیت ’’زندہ بندہ‘‘ گزشتہ روز ریلیز ہوا تھا جسے اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔گانا ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی سپر ہٹ ہوگیا، اس گانے میں شاہ رخ خان ایک ہزار خواتین رقاصاؤں کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صرف …
Read More »پنجابی فلم ’’منڈا ساؤتھ ہال دا‘‘ 4اگست کو سینمائوں کی زینت بنے گی
لاہور : پاکستانی کامیڈی سپر اسٹار افتخار ٹھاکر کی طنز و مزاح اور قہقہوں سے بھرپور نئی انٹرنیشنل پنجابی فلم ’’منڈا ساؤتھ ہال دا‘‘ کو پاکستانی سنیماؤں میں نمائش کیلئے سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔برطانیہ میں فلمائی گئی رومانوی کامیڈی فلم کو دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانی سنیماؤں میں جمعہ 4 اگست کو نمائش کیلئے پیش کیاجا رہا ہے۔رومانوی …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کا یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کر دیا ،میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں ملک گیر تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے اجلاس کی صدارت کی،سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک …
Read More »وزیر اعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اہم اجلاس7اگست کو طلب کرلیا
اسلام آباد : وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کااہم اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا ،سی سی او ای میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،آئندہ پانچ سال کا نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023,27 ایجنڈے کا حصہ ہے،ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،اجلاس میں …
Read More »ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل بابت ہائی کورٹ کے 27 جولائی کے حکم نامہ کے خلاف دائر درخواست مسترد قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ٹرائل کورٹس پر سپروائزری دائرہ اختیار ہائیکورٹ کا ہی ہے، ہم اس وقت ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے،اسلام آباد ہائی …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs