کراچی : سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مزید شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔سمندی طوفان کراچی کے جنوب سے 1040 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب …
Read More »سائنس اور ٹیکنالوجی
سب میرین کیبل میں خرابی ،پاکستان میں انٹر نیٹ سروس شدید متاثر
اسلام آباد:عالمی سب میرین کیبل میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی دیگر ممالک میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہوئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق فنی خرابی مصر کے قریب ڈبل اے ون اور سیم فائیو کیبل میں سامنے آئی ہے۔عالمی …
Read More »کیا ڈارک ویب والےجمعہ تک ڈیٹا جاری کردیں گے ؟
اسلام آباد (ایمرا نیوز)حکومت اور متعلقہ ایجنسیاں اب بھی ڈارک ویب کے اس دعوے کے حوالے سے اندھیرے میں ہیں کہ اس کے پاس وزیراعظم آفس کا آڈیو ڈیٹا (جاسوس آلات کے ذریعے یا پھر ہیکنگ کے ذریعے حاصل کیا گیا) موجود ہے اور کیا ڈارک و یب والے یہ ڈیٹا جمعہ تک جاری کر دیں گے یا نہیں۔متعلقہ ایجنسیوں …
Read More »خلا میں سب سے طویل عرصہ رہنے والے روسی خلاباز کا انتقال
ماسکو (ایمر انیوز )خلا میں سب سے طویل عرصے تک رہنے والے روسی خلا باز ویلری پولیاکوف 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلری پولیاکوف ایک روسی خلا باز تھے جنہیں خلا میں سب سے طویل عرصے تک رہنے اور سفرکرنےکا اعزاز حاصل ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔ویلری پولیاکوف نے میر خلائی اسٹیشن پر 1994 …
Read More »اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر ہی ہوں گے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر قانون سازی ہوچکی، اب عملدرآمد کی طرف جا رہے ہیں، ای وی ایم کے معاملات اگلے مرحلے میں داخل ہوچکے، اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہی ہوں گے، ای وی ایم سے انتخابات شفاف اور غیر متنازعہ ہونگے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے …
Read More »وزیراعظم ویڈیولنک سے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیش، ویڈیو شیئر
وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو شیئرکردی۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی۔ وزیراعظم عمران خان 17دسمبر کو (ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ …
Read More »پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بابر کروز میزائل ون بی کا تجربہ رینج میں اضافے کیلئے تھا، میزائل تجربہ ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن ندیم ذکی منج نے بھی دیکھا۔صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر سائنس دانوں کو مبارکباد …
Read More »پاک فضائیہ کے بیڑے میں جے 10سی طیاروں کی اگلے برس شمولیت
پاک فضائیہ ملکی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پرعزم ہے، پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال جے 10سی طیارے شامل کئے جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چین کا تیار کردہ جے 10 سی سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا حامل جدید لڑاکا طیارہ ہے جو بیک وقت کئی اہداف کی نشاندہی کا حامل ہے۔ نیا لڑاکا طیارہ پی …
Read More »الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام، فواد چودھری
الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام، فواد چودھری وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پارلیمان کے فیصلے تمام اداروں کیلئے مقدم ہیں، …
Read More »الیکشن اب الیکٹرونک مشینوں کے ذریعے ہی ہوں گے، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹنگ کا قانون بن گیا، اب الیکشن الیکٹرونک مشینوں کے ذریعے ہوں گے، بدقسمتی سے لوگ باتیں زیادہ، کام کم کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی تحریک نہیں ہے، ساڑھے 3 سال گزر گئے، اگلے سال بلدیاتی الیکشن ہوں گے پھر عام …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs