ممبئی :بھارتی سنسر بورڈ نے ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’’اوہ مائی گاڈ2‘‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سنسر بورڈ نے فلم میں 35 تبدیلیوں کے ساتھ اکشے کمار کے کردار پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے فلم …
Read More »شوبز
سنیتا مارشل کا طیارہ حادثہ کی شکار زارا عابد کیلئے انصاف کا مطالبہ
لاہور : معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کے حق میں اپنی آواز اٹھائی ہے۔ سنیتا مارشل نے نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں کہا کہ زارا عابد ایک باصلاحیت ماڈل تھیں اور وہ اپنے گھر کی واحد کفیل تھیں۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »فلم ’’جوان‘‘ کا نیا گانا ’’زندہ بندہ‘‘ ریلیز ہوتے ہی سپرہٹ ہو گیا
ممبئی : سپرسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’’جوان‘‘ کا گیت ’’زندہ بندہ‘‘ گزشتہ روز ریلیز ہوا تھا جسے اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔گانا ریلیز ہوتے کے ساتھ ہی سپر ہٹ ہوگیا، اس گانے میں شاہ رخ خان ایک ہزار خواتین رقاصاؤں کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صرف …
Read More »پنجابی فلم ’’منڈا ساؤتھ ہال دا‘‘ 4اگست کو سینمائوں کی زینت بنے گی
لاہور : پاکستانی کامیڈی سپر اسٹار افتخار ٹھاکر کی طنز و مزاح اور قہقہوں سے بھرپور نئی انٹرنیشنل پنجابی فلم ’’منڈا ساؤتھ ہال دا‘‘ کو پاکستانی سنیماؤں میں نمائش کیلئے سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا ہے۔برطانیہ میں فلمائی گئی رومانوی کامیڈی فلم کو دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانی سنیماؤں میں جمعہ 4 اگست کو نمائش کیلئے پیش کیاجا رہا ہے۔رومانوی …
Read More »ابھیشیک بچن نے اپنی نئی فلم گھومر کا پہلا موشن پوسٹر جاری کر دیا
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن جلد اپنی نئی فلم گھومر‘ کے زریعے بڑی اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھانے جارہے ہیں۔ٓابھیشک بچن نے اپنی فلم کا موشن پوسٹر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سْنائی ہے کہ ان فلم گھومر رواں ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے۔ فلم میں اداکارہ سیامی کھیر ابھیشیک بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھاتی …
Read More »بگ باس اْمیدوار کو آڑے ہاتھوں لینے پر سلمان خان کو قتل کی دھمکی موصول
ممبئی : بالی ووڈ سْپر اسٹار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر گینگسٹر گولڈی برار نے قتل کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹکے مطابق سلمان خان کو بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے سرغنہ گولڈی برار کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔سلمان خان نے بگ باس او ٹی ٹی 2کے اْمیدوار ایلوش یادیو کو …
Read More »امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں چل بسے
نیو یارک : امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں چل بسے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کی موت امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوئی۔رپورٹس کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے بھی اینگس کلاؤڈ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے تاہم موت کی وجہ کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔ میڈیا …
Read More »دل کے دورے نے زندگی کی اہمیت کا احساس دلا دیا، سشمیتا سین
ممبئی :بالی ووڈ کی حسینہ عالم سشمیتا سین نے موت کے منہ سے باہر آنے کے بعد زندگی کی قدر سیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ان کی زندگی میں نمایاں تبدیلی رونما ہوئی ہے، اب وہ اپنی زندگی کی قدر پہلے …
Read More »شاہ رخ خان کو کسی بھی فلم کے سیٹ پر موجود تمام لوگوں کے ڈا ئیلاگ یاد ہوتے ہیں، کاجول
ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو کسی بھی فلم کے سیٹ پر موجود تمام لوگوں کے ڈا ئیلاگ یاد ہوتے ہیں ۔ اور انکی یہ عادت مجھے بالکل پسند نہیں ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران کاجول نے انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان کی ایک عادت بالکل نہیں پسند …
Read More »میں بہری نہیں ہوں، چلاو مت‘ جیا بچن اپنے فوٹو گرافر پر برس پڑیں
ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن اپنی نئی فلم’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی اسکریننگ کے موقع پر ایک بار پھر غصّے میں نظر آئیں۔جیا بچن اکثر ہی فوٹو گرافرز کے مشہور گروپ پاپارازی سے ناراض نظر آتی ہیں اور جب بھی فوٹو گرافرز ان کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ شدید …
Read More »
شوبز