اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کر دیا ،میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں ملک گیر تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے اجلاس کی صدارت کی،سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک …
Read More »سیاست
وزیر اعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اہم اجلاس7اگست کو طلب کرلیا
اسلام آباد : وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کااہم اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا ،سی سی او ای میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،آئندہ پانچ سال کا نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023,27 ایجنڈے کا حصہ ہے،ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،اجلاس میں …
Read More »ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل بابت ہائی کورٹ کے 27 جولائی کے حکم نامہ کے خلاف دائر درخواست مسترد قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ٹرائل کورٹس پر سپروائزری دائرہ اختیار ہائیکورٹ کا ہی ہے، ہم اس وقت ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتے،اسلام آباد ہائی …
Read More »توشہ خان کو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے ،عطاء تارڑ
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچنے والے چور کو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے اور اس کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔بدھ کے روزالیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہاکہ ایک نامی گرامی مجرم جس پر ملک سے غداری کا کیس …
Read More »فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت22 اگست تک ملتوی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 22اگست تک ملتوی کردی۔بدھ کے روز الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے موقع پر فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے کمیشن سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی جس پر …
Read More »توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے 22اگست کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ بدھ کے روز ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چاررکن بنچ نے پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی اس …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی اور چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ججز میسر نہیں ہے ،کچھ جج چھٹیوں پر ہیں ،عدالت نے پہلے ہی دستیاب ججز پر مشتمل 9 رکنی لارجر بنچ بنایا تھا ،اب ستمبر سے قبل فل کورٹ بنانا ممکن …
Read More »نگران وزیر اعظم :شہباز شریف کا نواز شریف اور زرداری سے رابطہ
لندن /اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے قائد ن لیگ اور سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور ان سے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اورنگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کی ہے ،ذرائع کے مطابق تینوں کا اس بات پر اتفاق تھا کہ آئین و قانون کے مطابق نگران وزیر اعظم کے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس :فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا
اسلام آبا د: توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا،، چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا ۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی۔ فواد چوہدری الیکشن کمیشن میں پیش …
Read More »وزیر داخلہ 4 روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ عراق کے چار دورہ روزہ دورے پر علمائے کرام کے وفد کے ساتھ عراق روانہ ہو گئے ،اپنے دورے کے دوران وزیر داخلہ عراقی صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے،ہر سال لاکھوں زائرین عراق کا سفر کرتے ہیں، جن کو ویزہ کے حصول اور وہاں قیام سے متعلق مشکلات …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs