امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے پہلے ہی راؤند میں باہر ہو گئیں۔ سرینا ولیمز ومبلڈن کے پہلے راؤنڈ کے میچ کے دوران انجری کا شکار ہو گئیں جس کے باعث انہیں میچ ادھورا چھوڑنا پڑ گیا۔ سرینا ولیمز اس وقت انجری کا شکار ہوئیں جب پہلے سیٹ میں مقابلہ تین، تین سے برابر تھا۔ امریکی …
Read More »Monthly Archives: June 2021
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بیس کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا۔ ہر ماہ کے آخر میں فٹنس ٹیسٹ کے بعد کنٹریکٹ لسٹ اپ ڈیٹ ہوا کرے گی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی کے سربراہ منظور جونئیر اور ہیڈ کوچ خواجہ محمد جنید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹ کے طریقہ کار کے بارے میں روشنی …
Read More »پاکستان میں پی ایس ایل کی طرز پر فٹبال لیگ کرانے کا اعلان
پاکستان میں فٹبال کے حوالے سےایک اچھی خبر سامنے آگئی، پی ایس ایل کی طرز پر ملک میں فٹبال لیگ کا انعقاد ہوگا، معروف غیرملکی فٹبالرزبھی پاکستان پہنچ کر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ مشہورپروفیشنل فٹبالر اورسابق قومی کپتان کلیم اللہ خان نے تصدیق کی ہے کہ اپنی طرزکی پہلی فٹبال لیگ کے انعقاد کے لیے انتظامات اور اقدامات کیے …
Read More »یورو کپ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، 8 ٹیمیں کوارٹر فائنل میں مدمقابل ہونگی
فٹبال کے کھیل کا مشہور ایونٹ یورو 2020 اب فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ 8 ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں، پہلا مقابلہ سپین اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بروز جمعہ مورخہ 2 جولائی کو سینٹ پیٹرزبرگ میں دونوں ٹیموں سوئٹزرلینڈ اور سپین کے درمیان میدان سجے گا جبکہ میونخ میں …
Read More »شرمین عبید چنائے کی ویب سیریز ’ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز‘ کے لیے نامزد
’آسکر اور ایمی ایوارڈز‘ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی صنفی بنیادی حقوق پر بنائی گئی دستاویزی فلم سیریز نے امریکا کے ’ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز‘ میں دو نامزدگیاں حاصل کرلیں۔ ’ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز‘ امریکا کی ٹیلی وژنز سمیت وہاں پر ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والے ڈراموں، فلموں اور دستاویزی فلموں سمیت شوز کو دیے جانے …
Read More »دلیپ کمار ایک ماہ میں دوسری مرتبہ ہسپتال منتقل
’شہنشاہ جذبات‘ کہلائے جانے والے لیجنڈری بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو سانس لینے میں مشکلات کے باعث ایک ہی مہینے میں دوسری مرتبہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دلیپ کمار کو رواں برس 6 جون کو بھی سانس لینے میں مشکلات کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں انہیں ایک ہفتے تک انتہائی نگہداشت کے وارڈ …
Read More »طبیعت ناساز ہونے پر نصیر الدین شاہ ہسپتال منتقل
معروف بولی وڈ اداکار 70 سالہ نصیر الدین شاہ کو طبیعت میں خرابی کے باعث ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ کو 29 جون کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث ہندوجا ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ رپورٹ میں اداکار کے منیجر کا حوالہ دیتے ہوئے …
Read More »بھارتی اداکارہ مندرا بیدی کے شوہر انتقال کرگئے
بھارتی اداکارہ مندرا بیدی کے شوہر فلمساز اور پروڈیوسر راج کوشل چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 49 سالہ راج کوشل کے قریبی ساتھی جیتو ساولانی نے انکی موت کی خبر میڈیا کو دی۔ راج کوشل کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکے۔ راج کوشل کی ہدایتکاری میں بننے والی فلموں میں اینتھنی کون ہے، …
Read More »جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں سنسنی خیز نیا انکشاف
جوہر ٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں نیا انکشاف، دھماکے کا مرکزی کردار پیٹر پال ڈیوڈ دبئی میں نائٹ کلب کے کاروبار سے منسلک نکلا، بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسران سے بحرین کے ایک نائٹ کلب میں ملاقات ہوئی۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق جوہر ٹاؤن دھماکے کے مرکزی کردار پیٹر پال ڈیوڈ کو بھارتی ایجنسی را کے افسران بحرین …
Read More »کار ڈرائیور کو 1 لاکھ 27 ہزار روپے جرمانہ
ٹریفک پولیس ای چلان ٹیم نے 266 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا،کار ڈرائیور نے 180 مرتبہ ٹریفک سگنلز، 58 مرتبہ اوورسپیڈنگ اور 25 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی، ڈرائیور کو 1 لاکھ 27 ہزار 400 روپے جرمانہ کیا گیا. تفصیلات کےمطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی جرم کے زمرے میں آتا …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs