Monthly Archives: November 2022

پی ٹی آئی کا استعفوں کا اعلان دھوکہ ہے ، عمران استعفے دو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں :بلاول بھٹو

کراچی: وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفے دو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔ 55 ویں یوم تاسیس پر نشترپارک میں مرکزی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس سلیکٹڈ کو مسلط …

Read More »

عمران خان صرف اقتدار کیلئےقائداعظم کے فرمان کا استعمال نہ کریں

اسلام آباد :وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی سیاست بچانے کیلئے قائداعظم کے فرمان کا استعمال نہ کریں۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا قائداعظم کا یہ فرمان تھا کہ عمران خان آئینی اداروں کو آئین شکنی پر مجبور کریں؟ تحفے میں ملی گھڑی بیچ دیں ؟مریم اورنگزیب نے کہا کہ  عمران خان صرف اقتدار کیلئے …

Read More »

اورکزئی: کوئلے کی کان میں گیس كا دھماکا

اورکزئی: خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر اورکزئی علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔ڈی پی او اورکزئی نذیر خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 9 مزدور جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 4 افراد زخمی ہیںخبر ملنے پر کمانڈنٹ اورکزئی تسنیم ڈی سی اورکزئی عدنان فرید ڈی پی او …

Read More »

Some awesome benefits of a Case Study Writing Service

Case study writing service A case study will be a research design that examines a particular main problem. It focuses on a given guy or girl, class or enterprise as well knowledge of a certain name brand. These education can be used in a number of segments, most notably heath care treatment,law and marketing, and community science. Court case learning …

Read More »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اگلے سال اپریل میں کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تمام مواد الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلا س میں ممبران الیکشن کمیشن …

Read More »

فیصل آباد ،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خود کشی کر لی

فیصل آباد:گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خاتون نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر 25 سالہ بشری بی بی زوجہ ناصر علی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال لے جایا گیا جہاں زندگی وموت کی کشمکش میں …

Read More »

خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے ، امریکا

واشنگٹن :امریکا نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ ٹی ٹی پی جیسے خطرات سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کالعدم تحریک …

Read More »

اداکارہ مریم نور شیخ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور:شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نور شیخ نے شادی کر لی ہے۔ کامیڈی ڈرامہ سیریل ’عشق جلیبی‘ کی اداکارہ مریم نور شیخ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں، مریم نور کے دولہا میاں فلائٹ انسٹرکٹر ہیں جن کا نام اسماعیل بٹ ہے۔اداکارہ نے اپنی شادی کی تقریبات کی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ …

Read More »

میری خوبصورتی کا راز اچھی سوچ اور اچھا اخلاق ہے ، اداکارہ میرا

لاہور :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اْٹھا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ میرا کسی تقریب میں موجود ہیں۔اس تقریب میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کو بتا دیا۔میرا کا کہنا ہے …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ : انگلش کپتان بین سٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز، تقریب رونمائی ملتوی

راولپنڈی :پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہو گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہوئے جس …

Read More »