مذھب

ایک عمرے کے بعد فوری دوسرے عمرے کی سہولت ختم

سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10روزکا وقفہ لازمی ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ 10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جبکہ یہ فیصلہ کرونا کے بڑھتے کیسز …

Read More »

اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشات، حرمین شریفین سمیت تمام مساجد میں ماسک کی پابندی لاگو

کرونا کے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث حرمین شریفین سمیت تمام مساجد میں ماسک کی پابندی لاگو کر دی گئی، سعودی عرب نے کرونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب حرمین سمیت پورے ملک میں نئی پابندیاں لگا دیں، مطاف میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے پہلے کی طرح ٹریک بنا دیئے گئے جن پر چلتے …

Read More »

سپریم کورٹ کا طارق روڈ مدینہ مسجد کی جگہ پارک بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے طارق روڈ مدینہ مسجد کی جگہ پر ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت دیگر افسران عدالت میں …

Read More »

نائیجریا، مسجد پر حملہ، 16نمازی شہید، متعدد کو اغوا کرلیا گیا

نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 16 نمازیوں کو شہید کر دیا۔ مغربی افریقی ملک نائجیریا کے شمالی خطے میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر دیا، 16 افراد کو شہید کرنے کے بعد متعدد افراد کو اغوا بھی کرلیا ہے۔ واقعہ نائجر صوبہ کے مشیگو علاقے کے گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب …

Read More »

ایسی خوبصورت آواز کہ سحرطاری ہوجائے

ریاض(ویب ڈیسک) عام طور پر آٹزم کے شکار بچے کو بول چال میں مشکل پیش آتی ہے، لیکن سعودی عرب میں اس بیماری میں مبتلا بچے کی خوبصورت اذان سن کر لوگوں پر سحر طاری ہوگیا۔ عرب نیوز ویب سائیٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بچے کی اذان کو فلم بند کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ بچے کی …

Read More »

خوبصورت قرآن گیلری میں 500 سے 1000 برس قدیم 52 قرآنی نسخے محفوظ

طیبہ بٹ لاہور کی بحریہ ٹاون مسجد میں ایک خوبصورت قرآن گیلری موجود ہے جس میں 500 سے 1000 برس قدیم 52 قرآنی نسخے محفوظ کئے گئے ہیں جوپاکستان،انڈونیشیا،ایران،افغانستان،سعودی عرب اور دیگر ممالک سے اکٹھے کئے گئے ہیں 1165 میں کپڑے پر تیار کیا گیا قرآنی نسخہ بھی قرآن گیلری میں موجود ہے جس پر ہاتھ سے تمام پارے تحریر …

Read More »

انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی

لندن: انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔ انگلینڈ میں بلیک برن کے علاقے میں 2 ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔ انتظامیہ کی جانب سے مسجد کے میناروں سے آنے …

Read More »

حکومت سندھ کا صوبے بھر کی تمام مساجد کے ذرائع آمدن معلوم کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے صوبے بھر کی تمام مساجد کے ذرائع آمدن معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے صوبائی محکمہ اوقاف نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال کردیاہے۔ محکمہ اوقات کی جانب مساجد کے منتظمین کو چندے کے حصول، زیرِ …

Read More »

زائرین ایک کے بعد دوسرے عمرے کا بھی اجازت نامہ لے سکتے ہیں:سعودی عرب

الریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین ایک عمرہ کے بعد دوسرے عمرے کا بھی اجازت نامہ لے سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ بکنگ کے موجودہ نظام کے تحت کوئی بھی شخص 15 روز میں ایک بارعمرہ کا اجازت نامہ حاصل کرسکتا ہے اور18 شعبان تک …

Read More »

’آج عیدالفطر کا چاند واضح نظر آجائے گا‘ کل عید ہو گی ……..

اسلام آباد ( وقت ٹی وی آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آج غروب آفتاب کے بعد دوربین سے عید الفطر کا چاند واضح نظر آجائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 22 مئی کی رات 10 بج کر 39 منٹ پر شوال …

Read More »