Monthly Archives: November 2021

قومی ائلیٹ باکسنگ چیمپیئن شپ کا آغاز، 153مقابلے ہوں گے

کیپٹن بابرفصیح امین (شہید) سپورٹس کمپلیکس فیز 6 ڈی ایچ اے لاہور میں قومی ائلیٹ باکسنگ چمپین شپ کی افتتاحی تقریب ہوئی، مردوں کی 38ویں چیمپیئن شپ میں بارہ ٹیمیں جبکہ دوسری خواتین کی چیمپئن شپ میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ویٹ کیٹیگری میں مجموعی طور پر 153مقابلے ہوں گے. ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے لاہور بریگیڈئیر وحید گل …

Read More »

ایل پی جی صارفین کے لئے خوشخبری،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے دسمبر سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیاہے، اس حوالے سے اوگرا نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اوگرا کے اعلان کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 31 پیسے فی کلو گرام کمی کی گئی ہے ، ایل …

Read More »

ملک میں جاری گیس بحران، قابو پانے کیلئے 22 کروڑ ڈالر سے زائد کے منصوبے کا اعلان

ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لئے پاکستان گیس پورٹ نے گوادر سمیت ملک بھر میں ایل این جی سپلائی کے لیے ساڑھے 22کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے چیئر مین اقبال زیڈ احمد کا کہنا ہے کہ گوادر کی عوام گیس جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں لہٰذا گوادر میں ایل …

Read More »

علاقائی امن و استحکام کیلئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے لئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیداکرنا ناگزیر ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیشنل گارڈ بحرین کے چیف آف سٹاف میجر جنرل شیخ عبدالعزیز بن سعود الخلیفہ …

Read More »

3ماہ انتہائی اہم، کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے، وزیراعظم کی ہدایات

وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا،، وزیراعظم نے حکم دیا کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے کہا کہ حکومت کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے وزراسے کہا کہ …

Read More »

اومی کرون وائرس، پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے براڈ کاسٹرز کو دشواری کا سامنا

جنوبی افریقہ میں کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ’اومی کرون وائرس‘کے سامنے آنے کے باعث پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے براڈ کاسٹرز کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اومی کرون وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر جنوبی افریقی باشندوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد کردی گئی، ہوم سیریز کیلئےبراڈ کاسٹرزعملے کے دیگر آپشنز پر غور کیا جارہا ہے …

Read More »

قومی ٹیم کی جیت، چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا اور قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ اپنی ٹوئٹ میں رمیزراجہ کا کہنا تھا ٹرننگ پِچ پر 200 رنز کا تعاقب ایک طرح کا امتحان تھا، ٹیم نے رنز کا تعاقب بہترین طریقے سے کیا، گھر سے دور فتح حاصل کرنا ہمیشہ بہت خاص …

Read More »

چٹاگانگ میں فتح، شعیب اختر کی خواہش ادھوری رہ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ایک خواہش پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح کے باوجود ادھوری رہ گئی۔ شعیب اختر نے اپنے ٹویٹ میں کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کر سراہا اور کہا کہ ٹیسٹ فتوحات ہمیشہ دلکش ہوتی ہیں۔ شعیب اختر نے اپنی خواہش سے متعلق بتایا کہ خواہش تھی کہ عابد …

Read More »

چٹاگانگ ٹیسٹ، شاندار کارکردگی پر عابد علی پلیئر آف دی میچ قرار

چٹاگانگ ٹیسٹ میں پہلی اننگ میں سنچری اور دوسری اننگ میں 91رنز کی شاندار کارکردگی دکھانے پر عابد علی کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ عابد علی نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا ہوا آرہا ہوں، پر اعتماد تھا اور ایک اچھی پارٹنر شپ ہی لگانی تھی۔ مین آف دی میچ قرار دیے جانے کی بہت خوشی …

Read More »

پہلا ٹیسٹ، پاکستان فاتح، بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چٹاگانگ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرلی۔ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے آخری روز پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 151رنز پر گرگئی اور عبداللہ شفیق 73رنز بناکر مہیدی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ 171رنز پر گری اور …

Read More »