Monthly Archives: December 2018

بلاول نے حکومت کو خبردار کردیا، جانیئے اہم خبر

کراچی:(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی حکومت گر سکتے ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے گھر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تحریک انصاف کو …

Read More »

نیوزی لینڈ میں سال 2019 کا آغاز ہوگیا، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) نیوزی لینڈ میں گھڑی پر رات کے 12 بجتے ہی سال 2019 کا شاندار استقبال کیا جارہا ہے اور اس موقع پر آتشبازی کا نظارہ دیکھنے ہزاروں افراد موجود ہیں۔ سال نو کے جشن کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے معروف سٹی ٹاور کے مقام پر جشن سے ہوا جہاں لوگوں …

Read More »

آپ صحت مند زندگی کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ جانیئے خاص رپورٹ

کینٹکی، امریکہ:(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) ایک چھوٹے سے عملی مشاہدے سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ سرسبز مقامات کے پاس رہتے ہیں اور درختوں کے قریب ہوں وہ دماغی تناؤ کے کم کم شکار ہوتے ہیں ۔ اس سے دل کی شریانوں کی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ دل کے امراض اور فالج کے خطرے سے دور رہتے ہیں۔دوسری …

Read More »

سال 2018 کی آخری ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کی کتنی پوزیشن؟ جانیئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک/ایمرا نیوز) آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت 116 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے اور پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے رواں برس کی آخری ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بھارت 116 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، انگلینڈ دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں، پاکستان …

Read More »

فلپائن میں طوفان اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 68 افراد ہلاک

منیلا:(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) فلپائن میں طوفان اور سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں ہلاکت خیز طوفان کے ساتھ بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ لینڈ سلائیڈنگ، درختوں کے گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے واقعات میں 68 افراد ہلاک ہوگئے۔موسمی …

Read More »

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل 2018 متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد:(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل 2018 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں پی پی پی رہنما رضا ربانی نے ای سی ایل ترمیمی بل 2018 پیش کیا۔ وزارت داخلہ نے بل کی مخالفت …

Read More »

شہباز شریف کے خلاف اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من الله نے ریمارکس دیتے ہوئے پوچھا کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تعیناتی ہمارے دائرہ اختیار میں کیسے آتی …

Read More »

67 بر س کی دا دی اماں نے سب کے ہوش اُڑا دیے

روس(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) روس میں 67بر س کی دا دی اماں نے ہزاروں فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔اپنے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے کے لئے اس دادی اماں نے اپنے انسٹرکٹر کے ہمراہ زندگی میں پہلی بار جہازسے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی۔انہوں نے کامیاب اسٹنٹ پرفارم کر …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ

ڈیرہ اسماعیل خان(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کے دور افتادہ علاقے چودہوان میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں 2ہزار مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چودہوان میں پاک آرمی کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے مختلف …

Read More »

روسی صدر آئس ہاکی پلیئر بن گئے، جانیئے دلچسپ خبر

روس(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) روسی صدر پیوٹن آئس ہاکی کھیلنے پہنچ گئے۔روسی صدرپیوٹن نہ صرف آئس ہاکی کا میچ کھیلنے پہنچے بلکہ پانچ گول بھی کرڈالے۔ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر نئے سال کا جشن منانے کیلئے منعقد کئے گئے، اس دوستانہ میچ میں روسی صدر پیوٹن سمیت روسی وزیر دفاع سمیت سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اپنے صدر کو شاندار …

Read More »