Monthly Archives: December 2017

2017 میں تنازعات کا شکار ہونے والی پاکستانی شخصیات

کراچی(بشکریہ ایکسپریس) ’’تنازعات‘‘شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں، اگر یہ کہا جائے کہ شوبز انڈسٹری تنازعات کے بغیرادھوری ہے تو غلط نہ ہوگا، شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکارخود کوتنازعات سے دور رکھنے کی چاہے کتنی ہی کوشش کرلیں لیکن کچھ نہ کچھ ایسا ہو ہی جاتا ہے جس سے وہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔تاہم یہ بھی …

Read More »

لاہور پریس کلب کے الیکشن 2018 کا معرکہ، پولنگ جاری

لاہور(بشکریہ C42) لاہور پریس کلب کے الیکشن برائے سال 2018 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ، صدارتی نشسست کیلئے اعظم چودھری، ذوالفقار علی مہتو، زاہد شفیق طیب اور فیصل درانی مدمقابل ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب کے الیکشن برائے سال 2018 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 6 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا، الیکشن میں 2 …

Read More »

بچے سنبھالنے کے لیے ابھی وقت نہیں، ودیا بالن

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں بے باک سمجھی جانے والی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ ان کے باس بچے سنبھالنے کا ابھی وقت نہیں ہے۔بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والی اداکارہ ودیا بالن نئے سال کے پہلے روزیعنی یکم جنوری کو 40 برس کی ہوجائیں گی۔ انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب …

Read More »

قادیانیوں کے شہر ربوہ میں دراصل لوگ کس طرح زندگی گزارتے ہیں؟ وہ باتیں جو پاکستانیوں کو بھی معلوم نہیں

چنیوٹ(بشکریہ پاکستان)پاکستان کے ضلع چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے وہ چھوٹا سا شہر آباد ہے جو نا صرف قادیانی جماعت کا عالمی مرکز ہے بلکہ دنیا بھر کے قادیانیوں کے لئے اس کرہ ارض پر محبوب ترین مقام کی حیثیت بھی رکھتا ہے۔ یہ شہر ربوہ ہے، جس کا نام بعد ازاں چناب نگر رکھ دیا گیا، جہاں 97فیصد …

Read More »

لاہور میں 164 شادی ہالز غیرقانونی قرار، مسمار کرنے کا انتباہ

لاہور(بشکریہ ایکسپریس) صوبائی دارالحکومت کی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر میں قائم 164 شادی ہالز کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں 164 شادی ہالز کو غیرقانونی دے کر کاروبار ختم کرنے کے لئے 30 دن کی مہلت دے دی گئی ہے۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہر کی اہم شاہراہوں اور علاقوں …

Read More »

اقوام متحدہ نے سالِ نو پر امن اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا

نیویارک: اقوام متحدہ نے نئے سال پر امن کی اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال نو کے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کی تھی لیکن بدقسمتی سے امن کا عمل الٹا ہوگیا، لہذا 2018 کے آغاز میں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

سری نگر(مانیٹرینگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے لیتھ پورہ میں واقع سینٹرل ریزرو پولیس کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ …

Read More »

ایران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ……مگر کیوں؟

تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک ہی ہفتے میں انڈوں کی قیمتیں دو گنا ہونے اور ایرانی صدر کی جانب سے آئندہ بجٹ میں دیگر ممالک جانے والے اپنے مسافروں پر …

Read More »

ہزار مشکلات کے باوجود پارٹی نہیں چھوڑوں گا:چوہدری نثار

ٹیکسلا: ن لیگ کے مرکزی رہنما اورسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ ہزار مشکلات کے باوجود پارٹی نہیں چھوڑوں گا۔ٹیکسلا کے نواحی علاقے لوہسرشرفو میں پارٹی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ خوشامدیوں اور مفاد پرستوں کی طرح پارٹیاں بدلنے والانہیں تاہم ہزار مشکلات کے باوجود پارٹی …

Read More »

سندھ میں گنے کے بحران کی ذمہ دار وفاقی اور پنجاب حکومت ہے:مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گنے کے بحران کی ذمہ دار وفاقی اور پنجاب حکومت ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چھٹی کے روز کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں گنے کے …

Read More »