Monthly Archives: April 2019

بھارت کے ارب پتی اور معروف کاروباری شخص 47 سالہ نیس واڈیا کو جاپان کی مقامی عدالت نے 25 گرام منشیات رکھنے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنادی۔

بھارت(نیٹ‌نیوز) بھارت کے ارب پتی اور معروف کاروباری شخص 47 سالہ نیس واڈیا کو جاپان کی مقامی عدالت نے 25 گرام منشیات رکھنے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنادی۔ نیس واڈیا کا شمار بھارت کے امیر افراد میں ہوتا ہے ان کے والد کے اثاثوں کی ملکیت 12 کھرب روپے سے زائد ہے۔ ان کا خاندان 283 …

Read More »

کیا ماہرہ پر بڑھاپا آگیا؟ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر دلچسپ پوسٹ

کراچی(نیٹ نیوز)عام طور پر اداکارائیں اپنی عمر چھپانے اور ہمیشہ دلکش دکھنے کی خواہاں ہوتی ہیں لیکن سپر اسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی بڑھتی عمر کی خود ہی نشاندہی کردی۔ ماہرہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنی بڑھتی عمر کا تذکرہ کیا۔ ادکارہ نے لکھا کہ ’میں نے …

Read More »

ڈی سی کی زیر صدارت رمضان بازاروں کے حوالے سے اجلاس

لاہور(ایمرا نیوز) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی زیر صدارت رمضان بازاروں کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رمضان بازاروں میں نیشنل و ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سٹالز لگانے کی تیاریوں اور رعایت نرخوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈی او فوڈ (ایم سی ایل)، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر اور نیشنل و ملٹی نیشنل کمپنیوں کے …

Read More »

جوہر ٹاﺅن میں 45منزلہ عمارت کی تعمیر کی منظوری

لاہور(ایمرا نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن کے تحت کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اہم اقدام کیا ہے۔ ایل ڈی اے نے فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاﺅن میں 45منزلہ عمارت کی تعمیر کی منظوری دے دی۔44کنال اراضی پر پاکستان کا بلند ترین ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز پیش کردیں

نئے مالی سال کے بجٹ میں غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے کپیٹل گین ٹیکس نہ لگانے کی تجویز اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن )پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز پیش کردیں۔ اسٹاک ایکسچینج نے نئے مالی سال کے بجٹ میں غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے کپیٹل گین ٹیکس نہ لگانے کی تجویز دی ہے۔بجٹ تجاویز …

Read More »

36سکیموں میں 26جنوبی پنجاب کے لئے مختص، یاسمین راشد

لاہور(ایمرا نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں 2019-20کے سالانہ ترقیاتی بجٹ پروگرام کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری کیپٹن(ر) ثاقب ظفر، سپیشل سیکرٹری مظفر سیال اور چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اجلاس …

Read More »

سرکاری ٹھیکیدارکو جھوٹے مقدمات میں پھانسنے کا الزام ثابت: 3 ایس پیزکیخلاف محکمانہ کارروائی ،5 تھانیداروں کو برطرف کرنیکی ہدایت

لاہور(ایمرا نیوز)لاہور میں تین پی ایس پی پولیس افسران نے کروڑوں روپے بٹورنے کی غرض سے سرکاری ٹھیکیدار کے خلاف اختیا را ت کا نا جا ئز استعما ل کرتے ہو ئے یکے بعد دیگرے \بھتہ خوری اور انسداد دہشت گردی کے 16جھوٹے مقدمات درج کراکے اسے گرفتار کیا جبکہ اس پر دباو¿ڈالا گیا کہ تنویر خان نامی شخص سے …

Read More »

مسعود اظہر کیخلاف بھارتی کوششیں، چین کے امریکہ ، برطانیہ، فرانس کیساتھ رابطے نئی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

نیویارک( ایمرا نیوز ) بھارت کی امریکہ کی مدد سے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی کوششیں اسلیے بار آور ثابت نہیں ہو سکیں کیونکہ چین نے دنیا پر واضح کر دیا تھا کہ بھارت میں الیکشن کے بعد جو نئی حکومت آئیگی اس سے مذاکرات کر کے اس اہم ایشو کو …

Read More »

پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں 4ارب 83کروڑ کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں

لاہور(ایمرا نیوز)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 4ارب 83کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آ گئیں،سپریم کورٹ کے حکم پر مالی سال 2013-18ئ کے درمیان ہونیوالے اخراجات کا خصوصی آڈٹ کرایا گیا۔ نیب آرڈینس کے مطابق 5کروڑ روپے اور اس سے زائد مالیت کے کنٹریکٹ کی دستاویز نیب کو بھجوائی جائیں گی …

Read More »

روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے پی ایم کامیاب نوجوان پروگرام شروع کر نیکا فیصلہ

اسلام آباد(ایمرا نیوز)تحریک انصاف کی حکومت نے لاکھوں نوکریوں اور روزگار کے مواقعوں میں اضافے کا وعدہ پورا کرنے کیلئے 200ارب روپے مالیت کا ”وزیراعظم کا کامیاب نوجوان پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 21سے 45سال کے افراد کو بلاسود آسان شرائط پر 5سالوں کے دوران 200ارب روپے قرض فراہم کیا جائیگا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے …

Read More »