Monthly Archives: August 2018

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کراچی پہنچ گئیں، جانیئے بڑی خبر

ممبئی (شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ پاکستانی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ دیکھنے کراچی پہنچ گئیں، انہوں نے کراچی میں گھومتے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نےسوشل میڈیا پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ اپنے قریبی سہیلیوں کے ہمراہ کراچی میں گھومتی پھرتی نظر آرہی …

Read More »

عدالت نے مال روڈ کی خوبصورتی کے لیے ڈی سی او لاہور پر چڑھائی کردی،جانیئے اس خبر میں

لاہور(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں مال روڈ کو اصل حالت میں بحال کرنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جس میں جسٹس علی اکبر قریشی کے روبرو عبداللہ ملک کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے ۔درخواست گزار نے کہا کہ عدالتی حکم پر مال روڈ کو ماڈل روڈ نہیں بنایا گیا ۔جس پر ڈی سی …

Read More »

ہالی ووڈ کی نئی مزاحیہ فلم نے تہلکہ مچا دیا، نئے ریکارڈ بنا ڈالے

لاس اینجلس ( ایمرا نیوز) اداکارہ روز برائن کا کہنا ہے کہ پیٹر ریبٹ پر کام کرنا جادوئی تھا ،یہ انہیں ان کے بچپن کے دنوں میں واپس لے گئی۔روز برائن جنہوں نے دی انٹرن شپ، نیبرز، ایکس مین:ایپوکلپس اور انسیڈیس: چیپٹر2جیسی فلموں میں کام کیا ہے، بڑی اسکرین پر پیٹر ریبٹ کی کہانیوں کو فلم سازی کے ذریعے لانے …

Read More »

عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد پہلی بار لاہور آنے لگے ہیں

اسلام آباد :(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پہلے دورے پر آج لاہور پہنچ رہے ہیں، عمران خان خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کریں‌ گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج لاہور پہنچ رہے ہیں، جہاں وزیراعظم کوامن و امان …

Read More »

انگلش بلے باز بھارتی بولرز کے آگے بے بس ہوگئے

ساؤتھمپٹن :(سپورٹس ڈیسک/ایمرا نیوز) ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کےابتدائی روزبھارتی بولرزچھاگئے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 244رنزپرڈھیرہوگئی، مہمان ٹیم نے بغیرکسی نقصان کے 19رنز بنالئے۔ ساوتھمپٹن میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جوسود مند ثابت نہ ہوسکا۔ ایلسٹر کک اورکیٹون جیننگزنے اننگ کا آغازکیا، جیننگزصفرپرپویلین لوٹے ۔ وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں …

Read More »

تحصیل سٹی کے پٹوار سرکل بیلہ بستی رام میں ساڑھے تین سو فرد بدر التوا میں رکھنے کا انکشاف ، سینکڑوں پرچہ رجسٹری کے انتقالات اندراج بھی روک دیا گیا اسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل شہری ُبلبلا ُاٹھے

تحصیل سٹی کے پٹوار سرکل بیلہ بستی رام میں ساڑھے تین سو فرد بدر التوا میں رکھنے کا انکشاف ، سینکڑوں پرچہ رجسٹری کے انتقالات اندراج بھی روک دیا گیا اسٹنٹ کمشنر سے نوٹس لینے کی اپیل شہری ُبلبلا ُاٹھےتحصیل سٹی کے پٹوار خانہ بیلہ بستی رام میں ساڑھے تین سو سے زائد فرد بدر زیر التوا رکھنے کا انکشاف …

Read More »

رمیز راجہ نے احسان مانی کے بارے میں اہم بیان دے دیا، جانیئے بڑی خبر

لاہور:(سپورٹس ڈیسک/ایمرا نیوز) رمیز راجہ نے احسان مانی کو بطور چیئرمین پی سی بی موزوں انتخاب قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو پیش نظر رکھتے ہوئے بورڈ کے نئے سربراہ اپنی ذات سے بالا تر ہوکر کام کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان ریجنل کرکٹ …

Read More »

کرن جوہر کے ہمشکل نے کرن جوہر کے ہوش اُڑا دیے

ممبئی(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) بالی ووڈ فلموں میں اکثر ہمشکل کرداروں پر مبنی کہانیاں دیکھنے میں آتی ہیں لیکن حقیقی زندگی میں بھی اکثر مشہور شخصیات و بالی ووڈ اسٹارز سے ملتے جلتے کئی چہرے سامنے آچکے ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار و اداکار کرن جوہر کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے جسے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کراچی میں، جانیئے کن کن اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں؟

اسلام آباد:(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی جیسے اہم شہر میں بعض بنیادی سہولتوں کا فقدان لمحہ فکریہ ہے لہٰذا شہر کے عوام کے مسائل سے متعلق علم ہے۔ وزیراعظم سے ایم کیوایم وفد کی ملاقات وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں …

Read More »

پاکستانی ڈاکٹرز نے بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا، جانیئے خاص خبر

لاہور:(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) پاکستان میں پہلی بار تھیلیسمیا میں مبتلا بچی کا کامیاب آپریشن انجام پاگیا۔ متاثرہ بچی کی عمر صرف 5 سال ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھیلیسمیا میں مبتلا 5 سال کی بچی کا پاکستان میں پہلا کامیاب آپریشن انجام پا گیا۔ ڈاکٹر معاذ نے بچی کے پیٹ سے متاثرہ تلی نکال لی۔ 5 سال کی بچی ایمن کا …

Read More »