کرکٹ

سابق کرکٹر کھلاڑیوں پر تنقید نہ کریں ، چیف سلیکٹرمحمد وسیم کی اپیل

کراچی (ایمرا نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے سابق کرکٹرز سے کھلاڑیوں پر تنقید نہ کرنے کی اپیل کردی۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سابق کرکٹرز سلیکشن اور مجھ پر جتنا چاہے تنقید کریں کیونکہ سب کی اپنی رائے ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ برا تب لگتا ہے جب …

Read More »

کراچی :پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی ٹونٹی آج ہوگا

کراچی (ایمرا نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے ہوں گی۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے، سیریز کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور گزشتہ روز ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر انجری کی …

Read More »

پاکستان انگلینڈ سیریز، سیلاب متاثرین کیلئے انٹری مفت

کراچی (ایمرا نیوز)اسپیشل سکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی مقصود میمن کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کی اجازت سے سیلاب متاثرین کے لیے اسٹیڈیم میں انٹری فری ہے۔مقصود میمن نے کہا کہ سیلاب متاثرین 15 پر فون کریں انہیں اسٹیڈیم لے کر آئیں گے، ہماری ٹیمیں ٹرانسپورٹ کی سہولتیں فراہم کریں گی۔دوسری جانب …

Read More »

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا کرونا کی نذر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی ہو گیا،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دورے میں 3ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل تھا نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا کی موجودہ صورت حال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کیا گیا، کرکٹ …

Read More »

پی ایس ایل سیون کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

پی ایس ایل سیون کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا، میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایونٹ کا فائنل 27فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، رنجن مدوگالے کے علاوہ روشن ماہنامہ اس مرتبہ بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ریفری کی ذمہ داریاں ادا کریں …

Read More »

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست، آئرلینڈ نے سیریز دو ایک سے جیت لی

آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔ کنگسٹن میں تیسرے ون ڈے میں میزبان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو سو بارہ رنز بنائے، جیسن ہولڈر چوالیس رنز بنا کر نمایاں رہے، آئرش باولر مائک برائن نے چار وکٹیں حاصل …

Read More »

ٹی ٹونٹی کرکٹ کو تازگی کی ضرورت ہے، چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے باہمی سیریز کا آئیڈیا فرسودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کو تازگی کی ضرورت ہے، تھکاوٹ کے شکار شائقین کی بھوک مٹانے کیلئے فیوچرٹور پروگرام سے باہر نکل کر کچھ کرنا ہوگا، دوکی جگہ چار یا پانچ ٹیمیں کہیں زیادہ سرمایہ کما سکتی ہیں، بگ فور جیسی متوازی باڈی …

Read More »

پاکستان سپر لیگ،کھلاڑیوں کی سٹیڈیم آمد اور واپسی پرسٹرکیں مکمل بند نہیں ہوںگی

پاکستان سپر لیگ کے دیوانوں اور اہل لاہور کیلئے اچھی خبر،کھلاڑیوں کی سٹیڈیم آمد اور واپسی پر سٹرکیں مکمل بند نہیں ہوں گی۔ چیئرمین واٹر اینڈ انوائرمنٹل کمیشن کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کھلاڑیوں کو ہوٹل سے اسٹیڈیم تک سگنل ٹو سگنل فری ٹریفک روٹ فراہم کیا جائے گا،،آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کیلئےفول پروف سکیورٹی انتظامات کیے …

Read More »

پی سی بی کا دو ہزار اکیس کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان

پی سی بی نے دو ہزار اکیس کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان کر دیا سال کی سب سے متاثر کن کارکردگی کا ایوارڈ شاہین شاہ آفریدی نے جیت لیا، حسن علی سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار پائے،، ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بابر اعظم نے جیتا۔ وسیم جونیئر ایمرجنگ اور صاحبزادہ فرحان ڈومیسٹک …

Read More »

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

نگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 328 اور دوسری اننگز میں 169رنز بنائے، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 458 اور دوسری اننگز میں 40 رنز کا ہدف 2وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ عبادت حسین کو مین …

Read More »