Pin post

پاکستان تحریک انصاف کا یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کر دیا ،میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں ملک گیر تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے اجلاس کی صدارت کی،سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک …

Read More »

وزیر اعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اہم اجلاس7اگست کو طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کااہم اجلاس 7 اگست کو طلب کر لیا ،سی سی او ای میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،آئندہ پانچ سال کا نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023,27 ایجنڈے کا حصہ ہے،ہوا سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،اجلاس میں …

Read More »

توشہ خان کو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے ،عطاء تارڑ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچنے والے چور کو کسی صورت بھاگنے نہیں دیں گے اور اس کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔بدھ کے روزالیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہاکہ ایک نامی گرامی مجرم جس پر ملک سے غداری کا کیس …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، الیکشن کمیشن نے 22اگست کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ بدھ کے روز ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چاررکن بنچ نے پی ٹی آئی چیرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی اس …

Read More »

نگران وزیر اعظم :شہباز شریف کا نواز شریف اور زرداری سے رابطہ

لندن /اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے قائد ن لیگ اور سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور ان سے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اورنگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کی ہے ،ذرائع کے مطابق تینوں کا اس بات پر اتفاق تھا کہ آئین و قانون کے مطابق نگران وزیر اعظم کے …

Read More »

امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں چل بسے

نیو یارک : امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں چل بسے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کی موت امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوئی۔رپورٹس کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے بھی اینگس کلاؤڈ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے تاہم موت کی وجہ کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔ میڈیا …

Read More »

کیا مجھے اعتماد دلا سکتے ہیں کہ ریاست میری جان کی حفاظت کرسکتی ہے یا نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کیا مجھے اعتماد دلا سکتے ہیں کہ ریاست میری جان کی حفاظت کرسکتی ہے یا نہیں، ہماری پارٹی امن کی جماعت ہے، کارکنوں کو کہوں گا کہ صبر و تحمل کا دامن نہ چھوڑیں، موجودہ صورتحال کے …

Read More »

پاکستان کی ترقی کے لئے تمام افسران مل کر کام کریں، آرمی چیف

اسلام آباد : پاکستان منرل سمٹ کا افتتاحی سیشن ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے شعر کے ساتھ تقریر کا اآغاز کیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

باتیں بہت ہوگئیں اب ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھرکول دنیا کے بڑے کوئلے کے منصوبوں میں سے ایک ہے ،ریکوڈک کا منصوبہ ملک کی تاریخ میں خاص اہمیت کا حامل ہے،ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے باتیں بہت ہوگئیں اب ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے،جنگ اب کوئی آپشن نہیں رہ گئی، …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب تک ریل نیٹ ورک بچھانے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے 100 ارب شیکل(27ارب ڈالر)کی لاگت سے سے ریل نیٹ ورک کے توسیعی منصوبے کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق اس ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیل کے مضافاتی علاقوں کو میٹروپولیٹن تل ابیب سے مربوط کیا جائے گا اوراسی کے ذریعے مستقبل میں سعودی عرب کے ساتھ زمینی رابطہ قائم کیا جائے گا۔نیتن …

Read More »