سوڈان(ایمرا نیوز آن لائن)سائبیریا کے محققین نے حال ہی میں ایک ایسا قدیم جانور دریافت کیا ہے جو 18 ہزار سال پہلے مرنے کے باوجود بھی تاحال اپنی اصل حالت میں پایا گیا ہے۔ محققین نے انکشاف کیا ہے کہ 18ہزار سال قبل مرنے والا یہ جانور برف میں جما ہوا تھا اور یہ آج بھی اسی حالت میں موجود …
Read More »Monthly Archives: November 2019
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی قومی بلے بازوں کی ناقص کارکردگی
آسٹریلیا (ایمرا نیوز آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی قومی بلے بازوں کی خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 589 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 79 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز …
Read More »طلبہ یکجہتی مارچ میں نمایاں لال رنگ کا مطلب کیا ہے؟
لاہور(ایمرا نیوز آن لائن)گزشتہ روز پروگریسیو اسٹوڈنٹس کلیکٹیو، اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور ان کے ساتھ شامل دیگر طلبہ تنظیموں نے یونین کی بحالی کے لیے طلبہ یکجہتی مارچ کیا۔ مارچ میں طلبہ سمیت متعدد افراد نے شرکت کی جس میں یونین کی بحالی اور طلبہ کے حقوق سے متعلق مطالبات پیش کیے گئے۔اس دوران بینرز، پلے کارڈز، پروپس اور نعروں …
Read More »شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے
اسلام آباد(ایمرا نیوز آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے تین نام وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیئے ہیں۔جسٹس (ر) سردار رضا نے 6 دسمبر 2014 کو چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا تھا اور ان کی مدت ملازمت 6 دسمبر کو مکمل ہو …
Read More »بھارت نے کبڈی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی
بھارت(ایمرا نیوز آن لائن)بھارت نے اگلے برس جنوری میں پاکستان میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی۔ کبڈی ورلڈ کپ 2020 لاہور میں 12 جنوری سے شروع ہو گا جو 18 جنوری تک جاری رہے گا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا محمد سرور کے مطابق بھارت کا 18 رکنی دستہ ورلڈکپ میں شرکت کے …
Read More »دُلہا کالا ہے، دُلہن نے شکل دیکھ کر شادی سے انکار کردیا
بھارت(ایمرا نیوز آن لائن)بھارت میں دُلہن نے دُلہا کی شکل دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر کان پور میں دُلہن نے عین شادی کی تقریب کے دوران یہ کہہ کر شادی سے انکار کردیا کہ دُلہا اس کی خوبصورتی کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ شادی کی تقریب کے دوران دُلہن نے …
Read More »طیب اردوان نے فرانس کے صدر کو ’مردہ دماغ‘ قرار دے دیا
انقرہ(ایمرا نیوز آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر میکرون کو ’مردہ دماغ‘ قرار دے دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے شام پر ترک حملے پر فرانسیسی صدر کی تنقید پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور نیٹو سمٹ سے ایک روز قبل ان پر شدید لفظی گولہ باری کی۔ ترکی …
Read More »شیخ رشید کا حکومت کی غلطیوں اور پنجاب حکومت کی خراب کارکردگی کا اعتراف
اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید نے وفاقی حکومت کی غلطیوں اور پنجاب حکومت کی خراب کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا 18 ویں ترمیم میں تبدیلی آئینی طریقے سے ہی لائی جا سکتی ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے …
Read More »پینسل سے کاغذ پر حقیقت کے رنگ بھرنے والا فنکار
(ایمرا نیوزآن لائن) دنیا میں بہت سے لوگ اس صلاحیت کے مالک ہوتے ہیں کہ وہ کسی بھی چیز کو دیکھ کر پینٹنگ یا اسکیچنگ کے ذریعے اسے حقیقت سے قریب تر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کافی لوگ اس کوشش میں کامیاب بھی ہوتے ہیں اور شاندار صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کو حیران کر دیتے ہیں۔ بالکل …
Read More »لندن برج پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوگئی
(ایمرا نیوزآن لائن) برطانوی دارالحکومت لندن کے برج پر چاقو سے 2 لوگوں کو قتل کرنے والے حملہ آور کو شناخت کرلیا گیا۔ گزشتہ روز لندن برج کے قریب دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک چاقو بردار شخص نے خاتون سمیت 2 افراد کو وار کرکے ہلاک اور تین کو زخمی کردیا تھا جب کہ پولیس نے …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs