الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت نے آج بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنگل بینچ نے معاملے کے حقائق، قانونی پہلو مد نظرنہ رکھتے ہوئےفیصلہ سُنایا، انٹراکورٹ اپیل پر فیصلے تک …
Read More »Yearly Archives: 2022
سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی شادی کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی۔
گزشتہ کئی ماہ سے خبریں زیر گردش ہیں کہ کیارا اور سدھارتھ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے لیکن اب تک دونوں اداکاروں کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی جب کہ بھارتی میڈیا پر بھی قیاس آرائیوں پر مبنی خبریں شائع ہوتی رہیں۔ لیکن اب بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ اداکار جوڑی …
Read More »آنے والے سال میں پاکستان میں بھی کوئی سنجے لیلا بھنسالی پیدا ہو: امر خان
پاکستانی اداکارہ و لکھاری امر خان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ آنے والے سال میں پاکستان میں بھی کوئی سنجے لیلا بھنسالی جیسا ہدایتکار سامنے آئے جو خواتین کردار پر مبنی فلمیں بنائے۔ اداکارہ نے جس ٹوئٹ کو شیئر کیا تھا اس میں لکھا تھا کہ سنجے لیلا بھنسالی نے گنگو بائی کاٹھیاواڑی جیسی خاتون کے مرکزی کردار کی …
Read More »بھارت کی اداکارہ سشمیا سین نے سجل اور صبور کے لیے محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔
بھارت کی سینئر اداکارہ سشمیا سین نے پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور بہن اداکاراؤں سجل علی اور صبور علی کے لیے محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔ اداکارہ سجل علی اور صبور علی کے بھائی سید علی نے بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین سے ملاقات کی اور ایک ویڈیو بھی بنائی جس میں سشمیتا سین نے پاکستانی اداکاراؤں کے لیے محبت …
Read More »الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
وفاقی دارالحکومت میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا گزشتہ روز کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل پر آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔ ذرائع کے …
Read More »وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ہفتہ کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا ہفتہ کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ،حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس دن 12 بجے بلایا گیا تھا جس میں توانائی کی بچت کے نظر ثانی شدہ قومی پلان کی منظوری دی جانا تھی اور اس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے مختلف تاجر تنظیموں …
Read More »2023 میں ہم بحرانوں سے مکمل نکل آئیں گے، شیری رحمن
اسلام آباد :وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ ابھی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں، امید ہے 2023 میں ہم سابق حکومت کے پیدا کردہ بحرانوں سے مکمل نکل آئیں گے۔ دعا ہے نیا سال ملک اور قوم کے لیے استحکام، ترقی، خوشحالی اور خوشیوں کا سال ہو۔ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں نئے سال …
Read More »موجودہ جمہوری نظام پی ڈی ایم اور عوام کو کہیں مہنگا نہ پڑ جائے،اسد عمر کا ٹوئٹ
اسلام آباد :تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹد حکومت جو نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے اس میں جمہوریت ہو اور کوئی الیکشن نہ ہو۔عوامی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کا یہ جمہوری نظام کہیں ان کو اور قوم کو مہنگا نہ پڑ …
Read More »الیکشن کمیشن کے تعصب بارے ذرا سا بھی شبہ تھا تووہ بے نقاب ہو چکا،شیریں مزاری کاٹوئٹ
اسلام آباد:تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے تعصب کے بارے میں ذرا سا بھی شبہ تھا تو بے نقاب ہو چکا ہے۔عوامی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود آج لوکل گورنمنٹ الیکشن کی پولنگ کی …
Read More »دوران پرواز سگریٹ نوشی پر عملے کے ارکان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد :پی آئی اے انتظامیہ نے دوران پرواز پر سیگریٹ نوشی کرنے والے عملے کے ارکان پر ایک لاکھ روپے جرمانہعائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی ائیر لائن کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں پر سگریٹ نوشی کرنے والے عملے پر فی کس ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدہوگا،جرمانے کا فیصلہ یورپی سی …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs