اسلام آباد (ایمرا نیوز آن لائن)رواں مالی سال (2018-19ئ) کے پہلے 7 مہینوں (جولائی تا جنوری) کے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 48.67 فیصد جبکہ سبزیوں کی برآمدات میں 34.92 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا جنوری پھلوں کی برآمدات 38 ہزار 940 ملین …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs