بزنس

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ملک میں چینی کی صورتحال کا جائزہ اجلاس ہوا

اجلاس میں چینی کے دستیاب اسٹاک کی صورتحال اور مستقبل میں طلب کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے، سندھ اور پنجاب میں شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ شروع کردی ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سیلاب کے باعث سندھ میں چینی کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے …

Read More »

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوچکے ہیں اسحاق ڈار کے مطابق رقم ایشین انفرا اسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے قرض کی مد میں ملی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ …

Read More »

روپے کی پسپائی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا

کراچی(ایمرا نیوز) روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پرامریکی کرنسی کی قدر میں 62 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 219 روپے پر آ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے …

Read More »

کراچی کیلئے مزید تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (ایمرا نیوز) ریلوے انتظامیہ نے کراچی کے لیے مزید تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، 20 اکتوبر سے ملت، علامہ اقبال اور سکھر ایکسپریس چلائی جائے گی۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 20 اکتوبر سے ملت ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس اور سکھر ایکسپریس بحال …

Read More »

اسحاق ڈار اہم دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد (ایمر ا نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اہم سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ اپنے دورے کے دوران وزیر خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔توقع ہے کہ اسحٰق ڈار اپنے دورہ امریکا کے دوران ان عالمی مالیاتی اداروں کے اہم عہدیداروں …

Read More »

روپیہ مزید مضبوط، ڈالر نیچے، 217 روپے کا ہوگیا

کراچی(ایمرا نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔22 ستمبر سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 95 پیسے سستا ہوکر 217 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔آج منگل کے روز بھی انٹربینک میں ڈالر …

Read More »

ڈالر 217 روپے 97 پیسے پر آگیا

کراچی (ایمز ا نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدرمیں کمی ہوئی تھی اور ڈالر ایک روپے 22 پیسے کم ہوکر 222 روپے پر بند ہوا تھا۔پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور کاروبار کے آغاز پر …

Read More »

یو این تنظیم کا شہبازشریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان

اسلام آباد (ایمر ا نیوز) پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، یو این تنظیم سی او پی27 نے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سرگرم یواین تنظیم سی او پی 27 نے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کیا ہے۔اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے …

Read More »

وزیر اعظم آج ایک روز ہ دورے پر تھر پہنچیں گے

کراچی (ایمرا نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر تھر پہنچیں گے جہاں انہیں تھر کول منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔خبررساں ادارے ’ریڈیو پاکستان‘ کے مطابق وزیر اعظم تھر کول مائنز کے فیز 2 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم تھر …

Read More »

جی بی کے مغوی سینئروزیرعبیداللہ بیگ گھر پہنچ گئے

گلگت(ایمرا نیوز)جی بی کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ اغوا کاروں سے کامیاب مذاکرات کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو اسلام آباد سے گلگت جاتے ہوئے بابو سر سے اغوا کیا گیا تھا اور ان کی بازیابی کے لیے مذاکرات جاری تھے۔سابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ …

Read More »