بزنس

کراچی پورٹ کی حدود میں غیر قانونی جیٹی کا انکشاف، کرین بھی نصب

کراچی: کراچی بندرگاہ کی حدود میں غیر قانونی جیٹی کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزیر ساحلی امور علی زیدی نے غیرقانونی جیٹی کا نوٹس لیتے ہوئے فی الفور تحویل میں لینے کی ہدایت کردی، غیرقانونی جیٹی نیٹی جیٹی کے مندر سے متصل تھی جو عرصے سے قائم تھی جیٹی پر کرین بھی نصب تھی۔ جیٹی پر نجی کشتیاں لنگر انداز …

Read More »

ڈالر اور پاؤنڈ کے نرخ بڑھ گئے، یورو کی قدر میں کمی

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران امریکی ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جبکہ یورو کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کی قدر دوبارہ 163 روپے سے تجاوز کرگئی۔ گزشتہ ہفتے بھی درآمدی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں …

Read More »

ملک میں پیٹرول کا ذخیرہ تشویشناک حد تک کم ہوگیا

اسلام آباد: ایسے وقت میں جب وزارت توانائی اور بحری امور آپریشنل مسائل پر ایک دوسرے کے ساتھ الجھ رہی ہیں، پاکستان کا پیٹرول کا ذخیرہ تشویشناک حد تک کم ہوگیا ہے جس سے اس کی بلا رکاوٹ فراہمی میں مشکلات پیدا ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ 2 اگست کی شام کو پیٹرول کا مجموعی …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46 روپے فی لیٹر تک منہگے کر دیئے گئے ہیں جبکہ گھی کی قیمت میں بھی 34 روپے فی کلو گرام تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بچوں کا خشک دودھ …

Read More »

حکومت کی بجلی صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔ تفصیلات ز کے مطابق حکومت نے بجلی کے گھریلو ،کمرشل ،صنعتی اور زرعی سمیت تمام صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔ بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور اس کے ٹیرف میں تبدیلی کی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار

کراچی: سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1813ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ اس کے نتیجے میں کراچی ، …

Read More »

ڈالر کی پرواز رک گئی، قدر میں 32 پیسے کی کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کو 2.8 ارب ڈالر کا سستا قرضہ دینے کی خبر اور ریگولیٹر کی مداخلت کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو زبردست اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی اڑان تھم گئی اور روپے کی نسبت ڈالر کی قدر میں کمی …

Read More »

آئی ایم ایف کا رکن ممالک کیلئے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان

آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان کردیا جو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ممبر ممالک کو کورونا پر قابو پانے کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کیا گیا ہے، فنڈنگ کےذریعے ترقی پذیر اور غریب ممالک …

Read More »

ملک میں آج فی تولہ سونے کی قدر کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا اور قدر گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار رہی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 822 روپے برقرار رہی۔ xosotin chelseathông tin …

Read More »

گاڑیوں کی سیلز میں اضافہ، پیٹرول کی فروخت بلند ترین سطح پر آگئی

گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے جولائی 2021 میں پیٹرول کی فروخت بلند ترین سطح 8 لاکھ 10 ہزار ٹن پر پہنچ گئی، جو سالانہ بنیاد پر 12.5 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر تیل کی صنعت میں فروخت میں سالانہ 16 فیصد اضافہ ہوا اور یہ جولائی میں 19 لاکھ …

Read More »