کراچی: قومی ایئرلائن نے کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید ایئر بس 320 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن نے کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید ایئر بس 320 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے نیرو باڈی کے 4 نئے جہاز 6سالہ ڈرائی لیز پر حاصل کرے …
Read More »بزنس
حکومت کا پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پرچون فروشوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین اور چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آئندہ مالی سال کے لیے ریونیو اہداف، پالیسی انفورسمنٹ پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے چیئرمین ایف بی آر سے کہا کہ …
Read More »ڈالر 4ماہ کی بلند ترین سطح پر، سٹاک مارکیٹ میں مندی، سونا مزید مہنگا
ملک بھر میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی دیکھی گئی جبکہ سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران بھی …
Read More »سندھ کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ہفتے کیلئے گیس کی فراہمی بند
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے سندھ کے سی این جی اسٹیشنز کو 176 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی روک دی۔ رپورٹ کے مطابق گیس کی کمی کے باعث بندش کا یہ سلسلہ 22 جون رات 12 بجے سے شروع ہوا اور 29 جون کی صبح 9 بجے تک جاری رہے گا۔ کمپنی …
Read More »ملک میں پانی کا بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے : ارسا کا انتباہ
لاہور: ملک میں پانی کی فراہمی گزشتہ ہفتے 50 فیصد تک کم ہوگئی تھی اب انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے خطرے کی گھنٹی بجادی کہ اگر صورتحال ایک ہفتے سے زائد تک برقرار رہی تو یہ کمی 30 سے 35 فیصد تک گر سکتی ہے۔ ارسا کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی دریاؤں کا بہاؤ 13 جون 4 …
Read More »پاکستان خالصتاً خوراک درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے، شوکت ترین
اسلام آباد: 24 جون کو شیڈول اختتامی خطاب کا انتظار کیے بغیر وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے وفاقی بجٹ 22-2021 پر بحث کے درمیان قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بجٹ دستاویزات کو مسلسل ‘جعلی اور جھوٹ پر مبنی’ قرار دینے پر رد عمل دیا۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے 11 جون …
Read More »سعودی عرب سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے تیل کی سہولت دستیاب ہوگئی، حکومت
اسلام آباد: حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے تیل کی سہولت دستیاب ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو اینڈ فنانس ڈاکٹر وقار مسعود نے بتایا کہ تاخیری ادائیگیوں پر سعودی عرب سے سالانہ ڈیڑھ ارب …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپے کا غیرمعمولی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1550 روپے کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1783 ڈالر کی سطح پر پہنچ …
Read More »آئی ایم ایف کا پروگرام معطل نہیں، ورلڈ بینک نے بھی قرض نہیں روکا، وزارت خزانہ
وفاقی وزارت خزانہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام معطل نہیں ہے اور ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کا قرض نہیں روکا۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف مشن کا اگست میں دورہ متوقع ہے، جس …
Read More »امریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی بدترین مندی، اربوں کا نقصان
ملک بھر میں ڈالر کے مقابلے میں ملکی روپیہ پر دباؤ بڑھنے لگا، امریکی کرنسی مقامی مارکیٹوں میں قدر 157 روپے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں …
Read More »
Free Palestine Free Palestine and all arabs